
بہنوئی عارضی محرم ہوتا ہے، اس کے ساتھ خاتون عمرہ پر جاسکتی ہے یا نہیں
سوال: بہنوئی عارضی محرم ہوتا ہے، تو کیا بہنوئی کے ساتھ خاتون حج یا عمرے پر جا سکتی ہے؟
عورت کے بال چھوٹے بڑے ہوں توکیسے تقصیر کریں؟
سوال: حج و عمرہ میں احرام سے باہر ہونے کیلئے عورتیں اپنے بالوں کی تقصیر کرتی ہیں ۔اب اگر عورتوں کے بال اوپر نیچے ہوں تو ایسی صورت میں وہ کس طرح تقصیر کروائیں گی ؟کیونکہ تقصیر میں تو ہر بال کا کٹوانا ضروری ہے ۔
جواب: حج و عمرہ کے اَرکان ادا کرنے کے بعد احرام سے باہر ہونے کے لئے حلق یا تقصیر یعنی سر کے چوتھائی حصے کے بال پورے کی مقدار اُتارنا واجب ہے۔ تو چوتھائی سے ...
حج وعمرہ ٹریول ایجنسی والوں کا ایجنٹ بن کر کام کرنے کا حکم
سوال: حج و عمرہ ٹریول ایجنسی والوں کےساتھ کام کرنا یعنی ان کا ایجنٹ بننا کیسا؟
ایک سفر میں یا ایک احرام سے کتنے عمرے کر سکتے ہیں؟ مکمل شرعی رہنمائی
جواب: حج کا احرام حرم سے باندھیں اور بہتر یہ کہ مسجد الحرام شریف میں احرام باندھیں اور عمرے کا بیرونِ حرم سے اور بہتر یہ کہ تنعیم سے ہو۔“(بہارِ شریعت، جلد...
دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟
جواب: حج یا عمرے کے احرام کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے جو دم لازم آتا ہے، اس میں بھیڑ یا بکری وغیرہ جانور ذبح کیے جاتے ہیں، اسی طرح گائے یا اونٹ کا ساتواں حصہ ب...
سوال: حج کرنے میں اگر دم لازم آئے تو کتنے وقت میں اسے ادا کرسکتے ہیں نیز دم میں بکرا دینا لازم ہے یا بکری بھی دے سکتے ہیں ؟
اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟
جواب: حج وغیرہ سب رُخصت ہو جائیں گے۔ (العیاذ باللہ ) اس کو دنیاوی مثال سے یوں سمجھیے کہ کوئی شخص ملکی خزانے میں کرپشن و بددیانتی کرتا ہو اور جب اس کو روکا...
طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک جاننے والا شخص عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گیا وہاں جا کراس نے طواف حجر اسود کی بجائے رکن یمانی سے شروع کیا اور سعی اور حلق کروا کر عمرہ مکمل کیا پھر دوسرے عمرے میں وہ میرے ساتھ تھا ہم نے طواف حجر اسود سے شروع کیا تو اس نے بتایا کہ وہ تو رکن یمانی سے طواف شروع کرتا رہا ہے لہذامیں نے اسے بتایا کہ طواف حجراسود سے شروع ہوتا ہے لیکن پورے مسئلے کا مجھے بھی پتہ نہیں تھا لہذااب ہم پاکستا ن واپس آچکے ہیں ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ شخص نے جو طواف رکن یمانی سے شروع کیا اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل :عثمان علی عطاری (شاہ نور پارک ،کوٹ خواجہ سعید لاہور)
حج قران والا نفلی طواف کرے تو اضطباع کرے گا یا نہیں؟
سوال: حج قران کرنے والا اگر محض نفلی طواف کرے تو اضطباع کرے گا یا نہیں؟