
نسب بدلنے والے پر جنت حرام ہے، اس میں حرام سے کیا مراد ہے ؟
سوال: ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے: ”جو اپنے نسب کاعلم ہونے کے باوجود کسی دوسرے کی طرف خو د کو منسوب کرے اس پر جنت حرا م ہے‘‘ اس کا مطلب کیا ہے؟حالانکہ جنت تو کفار پر حرام ہے۔ سائل: محمد سالک عطاری (نارووال)
جواب: حرام ہوجاتا ہے کہ حدیثِ مبارک میں فرمایا گیا کہ جو رشتہ نسب سے حرام ہوتا ہے وہ رضاعت سے بھی حرام ہوتا ہے۔ نوٹ:یہ یادرہے کہ بچے یابچی کودودھ پلانے کی ...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟
جواب: حرام حرام اور سخت حرام ہے ،کیونکہ شروع سے آخر تک سارا طریقہ کار اسلامی اصولوں کے خلاف اور کئی قسم کے مفاسد و گناہ، مثلاً: جوا ،رشوت، ضرر میں پڑنا اور...
جواب: حرام ہے ، کوئی میوزک حلال نہیں ۔ مسند بزار میں ہے’’صوتان ملعونان في الدنيا والآخرة، مزمار عند نعمة، ورنة عند مصيبة‘‘ ترجمہ : دو آوازیں دنیا و آخرت ...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: حرام و گناہ اور شیطانی کام ہے، جبکہ’’Beauty makeup‘‘کی وجہ سے چہرے میں بگاڑ اور بد نمائی پیدا نہیں ہوتی،بلکہ چہرہ خوبصورت دکھائی دیتا ہے،لہذا یہ مثلہ ...
گورنمنٹ کی معذوروں کو ملنے والی امداد، غیر معذور کے لیے لینا
جواب: حرام فرمایا گیا خواہ لوٹ کر یا چھین کر چوری سے یا جوئے سے یا حرام تماشوں یا حرام کاموں یا حرام چیزوں کے بدلے یا رشوت یا جھوٹی گواہی یا چغل خوری سے یہ ...
کسی کام کو اپنے اوپر حرام کر لیا، تو کیا حرام ہوجائے گا ؟
سوال: کسی کے کام کو کرنا غصہ میں اگر اپنے اوپر حرام بول دیا تو کیا اس کا کام کرنا حرام ہو جائے گا گھر کا کام؟
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: حرام نہیں ہے۔ اور ان سے گھر میں استعمال کے لئے ایسی چیز خریدنا کہ جو بعینہ باقی رہیں، استحساناً اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس کی مثال ہماری ذکر کردہ چیز...