
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کےہر جوڑ پر ایک صدقہ واجب ہے، تو سبحان اللہ کہنا صدقہ ہے...
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
جواب: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، آپ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ مکان میں تشریف لائے۔ روٹی کا ٹک...
جواب: حضرت قبلہ نے اس پر اتنا اور اضافہ کیا:"و اعلم ان ھٰذین الذین اتیاک او یاتیانک انما ھما عبدان للہ لایضران و لاینفعان الا باذن اللہ فلاتخف و لا تحزن ...
مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟
جواب: حضرت عبداللہ بن عبداللہرَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے۔ اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن عمررَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہما کو دیکھا کہ جب وہ نماز میں ...
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
جواب: حضرت الشاہ امام احمد رضا خاں علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں :"طبقۃً فطبقۃ شرقا غربا عجما عربا علمائے دین اور ائمہ معتمدین نعل مطہر حضور سید البشر علیہ ...
والدین کی قبروں کی زیارت کرنے کا حکم
جواب: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جو اپنے ماں باپ دونوں یا ایک کی قبر پر ہر جمعہ کے د...
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ قبر کے اندر شجرہ شریف رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اگر رکھ سکتے ہیں تو کہاں پر رکھنا چاہیے؟
سوال: حدیث پاک میں ہے کہ جس نے میری قبر کی زیارت کی ، اسے میری شفاعت ملے گی، تو آجکل تو قبر انور کو دیکھنا ممکن نہیں ، تو کیا سنہری جالیوں کے دیکھنے سے یہ بشارت مل جائے گی؟
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
سوال: ایک شخص جو کہ مکہ مکرمہ میں ہی قیام پذیر ہے،اس نے کرونا کے زمانے میں مسجد عائشہ سے عمرے کا احرام باندھا، جب وہ عمر ہ کرنے کیلئے حرم کعبہ میں داخل ہونے لگا،تو اُسے کسی وجہ سے عمرہ کرنے سے روک دیا گیا۔لہذا اس شخص نے احرام کھول دیا ۔اور اس کے بعد سے اب تک اس نے عمرے یا حج کا احرام نہیں باندھا۔اب ایسی صورت میں اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟اور کیا اس پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے بتایا کہ جب اس نے احرام کھولا تو اس نے اپنے گمان میں یہ سمجھا کہ اس طرح وہ احرام سے باہر ہوجائے گا۔
سوال: ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرے کے لیے گئیں،میقات سے نیت کرکے عمرے کا احرام باندھ لیا،لیکن پھر جب وہ ماہواری سے فارغ ہوگئیں تو عمرہ اداکیے بغیرمسجد عائشہ جا کر دوبارہ احرام باندھ کر پھرعمرہ ادا کیا۔اب ان کےلئے کیا حکم ہے؟کیا ان کا عمرہ ادا ہوگیا اور دم یا صدقہ لازم ہوا یا نہیں؟