
سوال: مری ہوئی بھینس کو فروخت کرنا کیسا ہے؟ اور کسی نے اگر اس کا گوشت کھا لیا تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
نماز میں جماہی روکنے کے لیے تین بار ہاتھ اٹھانا
جواب: دانتوں سے ہونٹ کودبادیاجائے،پھربھی نہ رکے،توقیام میں سیدھے ہاتھ کی پشت سے منہ ڈھانپ لے اورقیام کے علاوہ اورمقامات پربائیں ہاتھ کی پشت سے یادونوں میں ...
محرم الحرام میں قربانی کاگوشت کھاناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گھر میں قربانی کاگوشت پڑا ہوا ہے۔ چند دن پہلے میرا ایک عزیز گھر میں آیا اس نے بتایا کہ قربانی کاگوشت محرم سے پہلے پہلے ختم ہوجانا چاہئے محرم میں قربانی کا گو شت کھانا گناہ ہے۔ میری رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کا گوشت کب تک کھا سکتے ہیں کیا واقعی محرم میں کھانا گناہ ہے؟
وضوکے درمیان وضو توڑنے والی چیز پائے جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص وضو کررہا ہو اور وضو کے دو فرض ادا کرلینے کے بعد اُس کے دانتوں سے خون نکل آئے، تو کیا وہ کلی کرکے آخری دو فرض ادا کرکے اپنا وضو مکمل کرلے؟ یا پھر اسے نئے سرے سے وضو کرنا ہوگا؟
ناپاک برتن پاک کرنے کا طریقہ اور حرام گوشت سرو کرنے کی نوکری
سوال: میں ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہوں ۔جس پلیٹ میں سؤر کا گوشت کسی کو دیا جائے،کیا بعد میں اس پلیٹ کو کوئی مسلمان استعمال کرسکتا ہے؟
سوال: کیا کوئی شخص عقیقہ کی نیت کرکے،قصاب سےبکرا کٹواکر، اس کاگوشت اہلسنت کے مدرسہ میں دے سکتاہے؟
جواب: گوشت بھیجا ۔راوی فرماتے ہیں کہ اس کی رانوں کا گوشت بھیجا، اس میں کوئی شک نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو قبول فرمایا۔ میں نے پوچھا کہ رسو...
مچھلی کو مردار مرغی کا گوشت کھلانا
سوال: میر امچھلی فارم ہے،میرا سوال یہ ہے کہ مچھلی کی ایک قسم ہے جس کا نام ہے "مَلی " یہ گوشت خور مچھلی ہے، تو کیا میں اسے مری ہوئی مرغی کا گوشت ڈال سکتا ہوں؟
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینے کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ہمارے ہاں جو غیر مسلم ہیں وہ ذمی ہیں یا حربی؟ سائل: بلال رضا عطاری(کھاریاں،گجرات)