
مضاربت سے ہونے والے منافع کو باہم تقسیم کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر تجارت میں ایک کا پیسہ اور ایک کا کام ہو تو منافع آدھا آدھا کر سکتے ہیں ؟سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ
پرائز بانڈ اور اس کے انعام کا حکم؟
جواب: سود کا پہلو ہے کہ جتنے روپے دے کر بانڈ حاصل کیا ہے ایسا نہیں ہوتا کہ اس پر نفع ملنا مشروط ہونہ ہی حکومت یہ وعدہ یا معاہدہ کرتی ہے کہ جو جو بھی خریدے گ...
قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
جواب: پیسہ ہو پھر ٹالے، تو وہ ظالم ہے، اسے قرض خواہ ذلیل بھی کرسکتا ہے اور جیل بھی بھجواسکتا ہے،یہ شخص مقروض گنہگار بھی ہوگا کیونکہ ظالم گنہگار ہوتا ہی ہے۔‘...
گھر خریدنے کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ کا حکم
جواب: پیسہ ، مالِ تجارت بھی ہے، اسی طرح صرف چاندی کے ساتھ روپیہ پیسہ اور مالِ تجارت بھی ہے، تو وزن کا اعتبار نہ ہو گا، اب قیمت کا اعتبار ہو گا، لہٰذا سونا...
قرض کی وجہ سے گھر کا کرایہ کم مقرر کرنا
جواب: سود ہےکیونکہ ایڈوانس کے طور پر دی جانے والی رقم قرض ہے اور اسی قرض کی وجہ سے اس مکان کے کرائے میں کمی کی جا رہی ہے اور ہر وہ قرض جس کی وجہ سے نفع مل...
مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مرد جو کماتاہے اور جتنا پیسہ ملتا ہے، وہ سارا گھر خرچ کے لیے اپنی زوجہ کو دے دیتا ہے، تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ پھر قربانی کس کے نام سے ہوگی؟ مرد کے نام سے یا اس کی زوجہ کے؟ کیوں کہ سارا پیسہ تو بیوی کے پاس ہے تو مالک نصاب کون ہوگا؟ مہربانی فرمائے جلد جواب عنایت فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔
شادی ہال والا،قرض واپس کرنے تک ہر فنکشن پر 5 ہزار دے تو کیسا؟
سوال: ہمارے گھروالوں نے ایک شادی ہال خریدا ہےاور اس کے ساتھ ایک زمین بھی ایک سال کے لئےادھارپر خریدی ۔کروناکی وجہ سے کاروبار خراب ہوگیا اور ایک سال میں گھروالے وہ پیسے ادانہیں کرسکے تو انہوں نے کسی سے چودہ لاکھ روپے قرض لئے،اوریہ شرط لگائی کہ اگر حالات بہتر ہوگئےتو ایک ساتھ چودہ لاکھ واپس کر دیں گے اور اگر حالات بہتر نہ ہوئے توجائیدادبیچ کرقرض واپس کردیں گے ،اورایک شرط یہ بھی رکھی کہ مکمل قرض ادا کرنےتک شادی حال میں جتنی محافل ہوں گی،ہر محفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزار قرض خواہ کو دیں گے،تو کیا یہ ہرمحفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزاردینا سود ہےیانہیں؟
امانت رکھے گئے سونے کو بیچ کر استعمال کرنے کا حکم
جواب: پیسہ لیا ہے تو پیسہ دے گا اور جتنا لیا اُتنا ہی دے دیگایہ عاریت نہیں بلکہ قرض ہے کیونکہ عاریت میں چیز کو باقی رکھتے ہوئے فائدہ اُٹھایا جاتا ہے اور یہا...
ادھار میں چیز بیچ کر کم قیمت میں نقد خریدنا کیسا؟
جواب: سود کی ہی ایک صورت ہے ،لہٰذا اس طرح خریدنا اور نفع کمانا ،ناجائز وحرام ہے۔ درمختار میں ہے:” و فسد شراء ما باع بنفسہ او بوکیلہ من الذی اشتراہ و لو حکم...
کام سے پہلےاجرت دینے کی شرط پراس میں کمی کروانا
جواب: سود میں داخل نہیں کہ یہ دیا جانے والا ایڈوانس قرض نہیں ،بلکہ اجرت ہے اور یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی چیز نقد میں سستی اور ادھار میں مہنگی بیچنا کہ اس کے م...