شرعی معذور کپڑے بھی تبدیل نہ کر سکے تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: ضو کرکےفرض نماز اداکرنے پرقادرنہیں ہوتیں، تو اب ایسی صورت میں وہ شرعی معذور قرار پائیں گی، اور ان کیلئے حکم یہ ہوگا کہ وہ ہر فرض نماز کا وقت داخل ہونے...
حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا
جواب: ضح ہو گیا اور وہ یہ کہ حُفاظ کا مذکورہ طریقہ کار کے مطابق دن میں منزل سنانا،جائز نہیں، کیونکہ اس صورت میں دن کے نوافل میں جہر کرنا پایا جائے گا،جو ناج...
سوال: چار رکعت صلوۃ التسبیح کی منت مانی تو کیا منت لازم ہوئی؟ اگر لازم ہےتو کیا چار نفل عام روٹین کے مطابق پڑھ لینا بھی کافی ہے یا تسبیحات کے ساتھ مکمل صلوۃ التسبیح کا طریقہ کار اپنانا ضروری ہے؟
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟
نماز میں سورہ فاتحہ و دوسری سورت کے درمیان کلمہ پڑھنے کاحکم
سوال: نماز میں فاتحہ کے بعد جب دوسری سورت ملانی ہو تو کیا ان دونوں کے درمیان کلمہ پڑھنا ضروری ہے؟
عورت کا صحن، چھت یعنی کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا
جواب: ضل ہے ۔ مشکوٰۃ المصابیح میں بحوالہ سننِ ابی داؤد حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”صل...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: ض کافروں کے کپڑوں کے ساتھ دھلنے کی وجہ سے ان کی ناپاکی کا حکم نہیں دیا جائے گا کہ غیر مسلموں کے کپڑوں کے بارے میں ناپاک ہونے کا یقین حاصل نہیں، محض ش...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ضو و غسل مکمل ہے ،فقط جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہےاور اتنی طہارت جس کے ساتھ نماز جائز ہو سکے، حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور اس کے پ...
جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟
سوال: جمعہ یا کسی بھی نماز میں پہلی سنتوں اور فرضوں کے درمیان اضافی نوافل ادا کئے جا سکتے ہیں؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
جواب: ضروری ہے اور امام کاجواب بالکل غلط او ربے موقع ہے، جب اللہ کے رسول ﷺ نے اس سے صاف الفاظ میں منع کیا تو اس کے آگے کسی امام مسجد کی تو کیا، امامِ زمان...