
وفات کی عدت کے دوران اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے جانا
جواب: طلاقِ بائن اور وفات کی عدت کے دوران عورت کو زینت کرنا جائز نہیں۔ سوگ کے یہ معنی ہیں کہ عورت زینت ترک کرے یعنی عدت کےدوران عدت گزارنے والی عورت ک...
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔
بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا
سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟
خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟
جواب: طلاق کا اس کوہی حق ہے، عورت کو نہیں۔نہ خلع میں نہ بغیر خلع ۔یعنی خلع میں مرد کی مرضی پر طلاق موقوف ہوگی ۔آج کل عوام نے جو خلع کے معنی سمجھے ہیں کہ عو...
کیا 90 سالہ بوڑھی عورت پر بھی وفات کی عدت ہوگی؟
سوال: اگر90سالہ بوڑھی عورت کے شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا اس پر بھی عدتِ وفات لازم ہوگی؟ یا عدت کا حکم فقط جوان عورت کے لیے ہے؟
عدت کے دوران سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: طلاقِ بائن (یعنی تین طلاقوں والی یا ایک یا دو بائن طلاقوں والی) یا موت کی عدت والی ہو، تو اس پرسوگ کرنا واجب ہے۔(تنویر الابصار، ج5، ص220تا 221، مطبو...
عدت میں 40 دن کے بعد نئے کپڑے پہننا
جواب: طلاق ، الباب الرابع عشر ، ج1، ص533، مطبوعہ پشاور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَل...
بیوی سے ہمبستری نہ کرنے کی قسم کھانا
جواب: طلاقِ بائن ہو جائے گی ، اس کے بعد رجوع کے لیے دوبارہ نکاح کرنا ہو گا ، پھر اگر دوبارہ نکاح کر لیا اور چارماہ تک صحبت نہ کی تو چار ماہ گزرنے پر دوسری ط...
کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟
سوال: میری بیوی مجھ سے چند سال سے دور ہے، میں واپسی چاہتا ہوں، لیکن وہ نہیں مانتی ،یہ مسئلہ میں نے پنچائت میں دائر کروایا، تو پنچائت کے بڑے کہتے ہیں کہ تین ماہ میاں بیوی نہ ملیں ،تو طلاق ہوجاتی ہے ۔آپ پہلے اس کا فتوی کہیں سے حاصل کرو،پھر ہم آگے فیصلہ کریں گے۔برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ یوں کچھ عرصہ دور رہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
وفات کی عدت کس وقت سے شروع ہوگی؟
سوال: اگر شوہر کسی دوسرے ملک میں فوت ہو گیا،اوراس کی ڈیڈباڈی وطن آنے میں تاخیرہوتی ہے تو بیوی پر عدت کس وقت سے لازم ہو گی، شوہر کے انتقال کے وقت سے یاشوہر کی تدفین کے وقت سے؟