
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔
شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟
جواب: شرائط ہیں،وہیں ایک شرط’’ امام کا معذور ِشرعی نہ ہونا‘‘ بھی ہے،یعنی تندرست لوگوں کی امامت کے لیے شرط یہ ہے کہ ان کا امام شرعاً معذور نہ ہو۔معذورِ شر...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: شرائط(مثلا ہاشمی نہ ہونا،لینے والے کادینے والے کی اولادیا آباء و اجداد نہ ہونا وغیرہ شرائط پائی جائیں) تو بچوں کے ماموں کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے،البتہ...
حلال جانور کے سری، پائے اور کھال کھانا کیسا؟
جواب: بکرے اور گائے کے سری پائے کے بال جلا کر انہیں کھال کے ساتھ پکا کر کھایا جاتا ہے۔ اس صورت میں شرعی حکم کیا ہے؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہی...
عمرہ میں لازم ہونے والا دم ادا نہ کیا اور وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بکرے، بکری یا بھیڑ وغیرہ کی قربانی واجب ہونا ہے۔ اگر کسی پر دَم واجب ہوا تو اس پر دَم کی ادائیگی واجب ہوگی،ہاں فوری ادائیگی واجب نہیں بلکہ تاخیر کر...
کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟
جواب: شرائط کے ساتھ پورا کرنے میں رکاوٹ بنے، یہ شرعاً ناجائز و گناہ ہے۔ سیاہ خضاب کی ممانعت سے متعلق سنن ابی داؤد اور سنن نسائی شریف میں حضرت ابن ...
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: شرائط کے متعلق رد المحتار میں ہے :”و شروطہ ثلاثۃ۔۔۔ و وجود وارثہ عند موتہ حیا الخ“ ترجمہ: وراثت کی تین شرائط ہیں :( دوسری شرط یہ ہے کہ جس شخص کی وراثت...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: شرائط پر مشتمل (یعنی ساڑھے چار ماشے سے کم، مردانہ وضع کی، ایک نگ والی) چاندی کی ایک انگوٹھی پہننا جائز ہے، چاندی کے علاوہ کسی اور دھات مثلاً:سونے، لوہ...
کیادرندوں(مثلا:شیر ، چیتے وغیرہ)کی کھال پر بیٹھنا گناہ ہے ؟
جواب: بکرے کی کھال پر بیٹھنے سے مزاج میں نرمی اور انکساری پیدا ہوتی ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح میں بحوالہ سننِ ابی داؤد و نسائی حضرت مقدام بن معدی کرب رضی اللہ...