سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 437 results

151

ٹریمر مشین کے ذریعے جسم کےزائد بال صاف کرنا

جواب: حلق عانتہ و تنظیف بدنہ بالاغتسال فی کل أسبوع مرۃ “یعنی: ہفتے میں ایک بار موئے زیر ناف مونڈنا اور غسل کرکے اپنے بدن کی صفائی ستھرائی کرنا مستحب ہے۔ ...

151
152

مکی(مکہ میں رہنے والے) کا عرفات سے عمرے کا احرام باندھنا

سوال: مکہ مکرمہ میں رہنے والے عرفات میں عمرے کا احرام باندھ کر عمرہ کے لئے جاتے ہیں تو کیا ان کا عمرہ ہو جاتا ہے؟

152
153

مکہ کے ہوٹل سے احرام باندھ کر دو عمرے ادا کئے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: پاکستان سے احرام باندھ کر گئے اور ایک عمرہ ادا کیا،پھردو عمرے مسجد عائشہ سےاحرام باندھ کر ادا کر لئے ہیں ،پھر مزید دو عمرے مکہ مکرمہ میں ہوٹل سے احرام باندھ کر کیے ،تو کیا حکم ہوگا؟

153
154

حج قران کرنے والے نے کتنے طواف کرنے ہوتے ہیں؟

سوال: حج قران میں جو عمرہ کیا جائے گا تواس عمرہ میں جو طواف ہوگا کیا وہ طواف قدوم کہلائے گا یا پھر یہ عمرہ کرنے کے بعد الگ سے طواف قدوم کرنا ہوگا؟

154
155

کام کے سلسلہ میں بغیر احرام مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا حکم

سوال: ایک شخص کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں کام کے سلسلے میں جا نا ہے اور کام سے فراغت کےبعد عمرہ کرنے کا ارادہ بھی ہے۔ اب اس کے پاس دو راستے ہیں ۔ یا تو وہ جدہ کی فلائٹ لےپھر وہاں سے مکہ مکرمہ جائے اس صورت میں دورانِ فلائٹ میقات سے گزرے گا یا پھر وہ مدینہ شریف یا کسی اور شہر کی فلائٹ لے کر وہاں جائے اور پھر بس کے ذریعےمکہ جاتے ہوئے میقات سے گزرے گا۔ان دونوں صورتوں میں اگر جاتے ہی عمرہ نہ کرنے کا ارادہ ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتا ہے کہ احرام کے بغیر کام کے سلسلے میں مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوجائے،پھر جب کام سے فرصت ملے ،تو میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کر لے یا اس کو پہلے عمرہ کرنا لازم ہوگا؟

155
156

کیا نابینا شخص امامت کرواسکتا ہے؟

جواب: کرانا بلا کراہت جائز ہے، اور اگر وہاں اس کے علاوہ کوئی اور ایسا شخص موجود ہے جس میں امامت کی شرائط پائی جاتی ہیں اوروہ اس سے زیادہ یا اس کے برابر مسائ...

156
157

عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا

سوال: ہم مکہ کے رہائشی ہیں، ہمارے ہاں مختلف میقات ہیں مثلا مسجد عائشہ یا جعرانہ وغیرہ ، اب ہم نے عمرہ کرنا ہے تو رہائش سے ہی احرام کی چادر اوڑھ لی لیکن احرام کی نیت نہیں ہے نہ ہی تلبیہ کہا ہے بلکہ مسجد عائشہ جا کر احرام کی نیت کرنی ہے ، بالفرض کسی وجہ سے ہم مسجد عائشہ جانے سے پہلے وہ چادریں اتار دیں تو کیا اس سے بھی دم لازم ہو گا؟

157
158

مسجد جعرانہ سے واپسی پر احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟

سوال: ہم نے مکہ شریف میں عمرہ کر لیا تھا، اس کے بعد ہم زیارات کے لیے گئے اور مسجد جعرانہ بھی گئے، واپسی پر ہم نے احرام نہیں باندھا تو کیا اس وجہ سے ہم پر دم واجب ہوگا؟

158
159

آن لائن کام لے کر کسی اور سے کروانا کیسا ؟

جواب: کرانا ہے اگر اُس سے یہ شرط کرلی ہے کہ تم کو خود کرنا ہوگا یاکہہ دیا کہ تم اپنے ہاتھ سے کرنا اس صورت میں خود اُسی کو کرناضروری ہے اپنے شاگردیا کسی دوسر...

159
160

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب

موضوع: مسجد قباء میں دو رکعت نماز پڑھنا عمرہ کے برابر ہے؟

160