
نمازِ جنازہ میں سلام پھیرنے اور ہاتھ چھوڑنے کا درست طریقہ
جواب: سنت ہے،جیسےثناء اور دعائے قنوت پڑھتے ہوئے اور جس میں کوئی مسنون ذکر نہ ہو،تو اس میں ہاتھ نہ باندھنا سنت ہے،بلکہ یونہی لٹکادینا سنت ہے،جیساکہ تکبیرات ِ...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
سوال: عام طور پر مسلمانوں میں رائج ہے کہ جمعہ کے دن ملاقات کے وقت یا واٹس ایپ وغیرہ پر ایک دوسرے کو جمعہ مبارک کہتے ہیں، جس پر بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سنت سے ثابت نہیں ، یہ عمل بدعت ہے ، لہٰذا اس سے بچنا چاہیے۔عرض ہے کہ کیا جمعہ کی مبارکباد دینا شرعاً جائز ہے ؟
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
جواب: سنت ہے اور اگر وہ طواف حالتِ احرام میں کیا جائے تو اضطباع بھی سنت ہے،ورنہ نہیں۔ اس اصول کے مطابق اگر حج قران اور حج افراد کرنے والے نے طواف قدوم ...
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل کس نے دیا؟
سوال: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل شریف کس نے دیا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل آپ کی بیوی نے دیا۔ کیا یہ بات درست ہے، قران و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
سوال: فرض، وتر اور سنتِ فجر میں قیام فرض ہے۔تو کیا اگر یہ نمازیں قضا ہوجائیں ،تو بھی ان میں قیام فرض ہی رہے گا یا نہیں؟
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
جواب: سنت ہے،لہذا اس سے بچنا بہتر ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلمسے جہاں جلسۂ استراحت ثابت ہے، تو وہاں عذر یعنی عمر مبارک کے زیادہ ہونے ...
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: غسل یا تیمم کرنے والا جب مسجد میں داخل ہو اور فرض نماز یا واجب ادا کرے یا قضا پڑھے یا سنت یا نفل پڑھے تو نماز شکر الوضو اور تحیۃ المسجد ساتھ ہی ادا ...
غسل کر کے نماز پڑھی بعد میں محسوس ہوا کہ دانتوں میں کچھ رہ گیا ہے، تو کیا حکم ہے
سوال: اگر کسی پر غسل فرض ہوا، پھر اس نے اچھے انداز میں مطمئن ہو کر غسل کیا، بعدِ غسل نماز پڑھی، نماز کے بعد اس نے محسوس کیا کہ دانت میں کچھ رہ گیاہے، اس صورت میں اس کا غسل اور نماز ہو گئی یا نہیں؟
اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟
جواب: سنت ہے، رکوع سے پہلے یا بعد سنت نہیں، کیونکہ نبی پاک عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلام نے ابتداءً پنج وقتہ نمازوں کے درمیان رفع یدین فرمایا، پھر ترک فرما...