
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
جواب: غیرھا من الاسفار (ترجمہ: یہی صحیح ہے جیسا کہ خانیہ، خلاصہ، خزانہ، وجیز، فتح، بحر وغیرہ کتب فقہ میں ہے)۔۔۔ اقول: و تحقیق المقام علی ما علمنی الملك ...
گناہ کبیرہ سے بیعت ٹوٹے گی یا نہیں؟
سوال: گناہ کبیرہ سے کیا بیعت ٹوٹ جاتی ہے مثلاً جھوٹ، بدکاری زنا، لوٹ مار وغیرہ گناہوں سے؟زید کہتا ہے ان گناہوں سے بیعت اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے بکر کو تجدید ایمان، تجدید بیعت اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرنا چاہیے؟ صرف صدق دل سے توبہ ہی کافی نہیں ہے کیا جھوٹ غیبت زنا کاری، لوٹ مار جان بوجھ کر نمازوں کو قضا کرنا وغیرہ گناہوں سے تجدید بیعت تجدید ایمان وتجدید نکاح لازمی ہے؟
حیض یا نفاس کی حالت میں لوح قرآنی پڑھنا
جواب: غیرِ خدا بے حکایتِ کلامِ الٰہی تکلم نہ کر سکتا ہو۔ معہٰذا اجازت صرف دعا و ثنا کی ہے، کیا معلوم کہ ان کے معنی میں کچھ اور بھی ہو۔“(فتاوی رضویہ، ج 1،حصہ...
نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟
جواب: غیر فرض طواف میں شک کی صورت میں اعادہ نہ کرے، بلکہ غالب گمان پر بنا کرے، کیونکہ غیر فرض میں خوب وسعت والا معاملہ ہوتا ہے۔ (رد المحتار، ج 02، ص 497،دار...
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
جواب: غیر المغضوب علیھم ولاالضالین قال آمین واخفی بھا صوتہ“ترجمہ:حضرت وائل بن حجررضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
جواب: غیر توبہ موت آگئی تو رب تعالیٰ کے ناراض ہونے کی صورت میں بہت سخت پکڑ ہوسکتی ہے، مگریہ یادرہے کہ ان گناہوں کے سبب اولاد کواس بات کا اختیارنہیں کہ اپن...
گانا سننے کے بعدوضوکرنا مستحب ہے؟
جواب: غیرہ گناہ کرنے کے بعد وضو کرنے کو مستحب قرار دیا ہے۔ مراقی الفلاح میں ہے”(و) بعد(كل خطيئة وإنشاد شعر) قبيح لأن الوضوء يكفر الذنوب الصغائر۔" ترجمہ: ہر...
جواب: غیرہ کا سہارا لیا جاتا ہے، جن میں عشق و محبت کے گندے شہوت انگیز اَفسانے، لڑکے اور لڑکیوں میں دوستیاں کرنے، انہیں نبھانے اور اس راہ میں حائل رکاوٹوں کا...