
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
سوال: میں کاسمیٹک اور انڈر گارمنٹس کی دوکان پر تقریباً 20 سال سے جاب کررہا ہوں، اب میں اس دوکان میں مالک کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا چاہتا ہوں، فی الوقت دوکان میں16 لاکھ روپے مالیت کا مال موجود ہے۔ اب میں مزید 04 لاکھ روپے نقد ملا کر شریک ہونا چاہتا ہوں، کام ہم دونوں پارٹنر کریں گے لیکن میں زیادہ کام کروں گااور نفع دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا۔براہ کرم اس چلتے کاروبار میں شرکت کا جائز طریقہ ارشاد فرمادیجیئے ۔
رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے اور اس کی اجرت کا حکم؟
جواب: کام نکلوانے کے لیے رقم دینا ہے، ایسی صورت میں اس نوکری کا اہل ہو یا نہ ہو،بہرصورت وہ رقم رشوت ہوگی، اور رشوت کا لین دین شرعاً ناجائز وحرام اور باعثِ ل...
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: کام بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات ظاہری اور خلفائے راشدین کے دور مبارکہ میں نہیں ہوتاتھا، اب اسے قائم کرنابُری بدعت اورگناہ ہے توپھر فی ز...
عورت کا بیوٹی پارلر میں کسٹمر بھیج کر کمیشن لینا
سوال: ایک عورت کا سوال ہے کہ کیا وہ بیوٹی پارلر میں کسٹمر بھیج کر کمیشن لینے کا کام کرسکتی ہے؟
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: کام پر اجارہ کیا جارہا ہے، وہ کام شریعت کی نظر میں منفعت ِمقصودہ ہو، عقل وشعور رکھنے والے لوگ اسے قابلِ اجارہ کام سمجھتے ہوں۔ ہمارے زمانے میں ممبر کی...
صرف دکان کام کے لئے دے کرنفع لینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ سہیل نے اپنی ذاتی دوکان مع مکمل سامان (میز کرسیاں وغیرہ) اپنی رقم سے آفس کے طور پر تیار کی۔ پھر اس دوکان میں ارشد اور منیر کو پراپرٹی ڈیلنگ کا کام اس طرح شروع کروایا کہ منیر پورا وقت دوکان پر بیٹھے گا اور ارشد تین گھنٹے دوکان پر دے گا۔ جبکہ یہ طے پایا ہے کہ سہیل خود کام نہیں کرے گابلکہ دوکان کا کرایہ لینے کے بجائے کمیشن میں شریک ہو گا، اور کمیشن کے ذریعے جو آمدنی ہو گی تینوں میں تقسیم ہو گی۔ البتہ منیر کمیشن سے ایک حصہ زیادہ رکھے گا۔ ان تینوں کا اس طرح آپس میں کمیشن تقسیم کرنا درست ہے؟
فیک ڈاکومنٹس دے کر ویزا بنوانا اور اسٹوڈنٹ ویزے پرفل ٹائم کام کرنا
سوال: میں امریکہ میں ماسٹر کی پڑھائی کےلیے جانا چاہتا ہوں اور پڑھائی کےساتھ کام بھی کرنا چاہتاہوں فل ٹائم لیکن امریکہ میں اسٹوڈنٹ کو ایک ہفتہ میں بیس گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہے اور فل ٹائم کام کرنا غیر قانونی ہے ۔ دوسرا یہ ہے کہ ویزے کے لیے چالیس لاکھ روپے اکاؤنٹ میں ہونے چاہیے لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں تو میں بینک کے فیک ڈاکو منٹس بنوا کر ویزہ لے سکتاہوں ؟
بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: کام پر معلق کرے جس کام کا ہونا وہ چاہتا ہو، تو شرط پائی جانے کی صورت میں یعنی اس کام کے ہونے کی صورت میں اُس منت کا پورا کرنا واجب ہوجاتا ہے۔ پوچھی...
سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم
جواب: کام، اگرچہ پوری دکان آپ کی ہے لیکن ان دس لاکھ روپے سے جو سونا آپ خریدکر بیچیں گے تو اس چھوٹے سے کام میں مضاربت کے طور پر دو افراد کا الگ سے کام کرنا ...
کسی کام کے جلد ہوجانے کے لئے دعا کرنا کیا دعا میں جلدی مچانا ہے ؟
سوال: میں نے سنا تھا کہ دعا میں جلدی نہیں مچانی چاہئے، اب اگر کسی کام کے جلدی ہوجانے کی حاجت ہو اور یوں دعا کی جائے کہ فلاں وقت تک یہ کام ہوجائے، تو کیا یہ جلدی مچانے میں آئے گا؟