
قضا روزوں میں سال معین کرنے کا حکم
جواب: رمضان واحد ينبغي أن ينوي أول يوم وجب عليه قضاؤه من هذا الرمضان، و إن لم يعين الأول يجوز، و كذا لو كان عليه قضاء يومين من رمضانين هو المختار، و لو نوى ...
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
سوال: بچے کو کتنے سال کی عمر میں رمضان کا روزہ رکھوانا چاہئے؟ اگر نابالغ بچے کو روزہ رکھوایا اور اس نے عذر کی وجہ سے توڑدیا ،تو کیا وہ اس کی قضاء کرے گا؟اس طرح جتنے روزے توڑے وہ صحیح طرح یاد نہ ہوں ،تو اب کیا حکم ہے ؟
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
سوال: اگر کوئی مسافر رمضان المبارک کے مہینے میں مقیم ہو جائے مثلاً اپنے گھر آ جائے اور اس نے روزہ نہ رکھا ہو ،تو کیا اس کے لئے شام تک کھانا پینا جائز ہے ؟
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
تاریخ: 07 رمضان المبارک1445ھ/18 مارچ 2024ء
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟
جواب: رمضان المبارک میں ہے کہ وہ ان میں دعائے قنوت پڑھتے ہیں۔قنوت ِفجر تو ہمارے ائمہ کے نزدیک منسوخ یابدعت، بہرحال یقینا ً نامشروع ہے۔لہذا اس میں پیروی ممنو...
ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا
جواب: رمضان کے قضا روزےمیں طلوع فجرکے وقت نیت کاہوناضروری ہے ،خواہ عین اسی وقت کی جائے یااس سے پہلےرات میں ، لہذاطلوع فجرہوجانے کے بعد ضحوۂ کبری سے پہلے نیت...
خاتون کا رمضان کے آخری بیس دن اعتکاف کرنا
سوال: کیا کوئی خاتون رمضان کے آخری بیس دن مسجدِ بیت میں اعتکاف کر سکتی ہے؟
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: رمضان ،جلد1، صفحہ 231،مطبوعہ دارالنوادر،قطر) امام محمد بن ادریس شافعی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ لکھتے ہیں:”لا یحل مس مصحف الا طاھر الطھارۃ الل...
دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم
سوال: جو عورت ظہر یا عصر کے وقت میں پاکی حاصل کرتی ہے(حیض یا نفاس سے) کیا وہ اس دن کا روزہ رکھ سکتی ہے(رمضان المبارک کا یا نفلی)؟