
نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا
جواب: مخصوص شرائط ہیں لہذا اگر مثلا عید کی نماز ہوجانے کے بعد چند لوگ آئے جنہوں نے عید کی نماز ادا نہیں کی تھی، لیکن ان میں سے کوئی بھی عیدکی امامت کی شرائط...
بکرا صدقہ کرنا بہتر ہے یا نقد رقم ؟
مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: دنا چاہے اور یوں کہے کہ میں اِن تینوں چیزوں میں سے ایک کو خریدتا ہوں اور مجھے تین دن کا اختیار ہے، میں تین دنوں کے اندر کسی ایک چیز کو متعین کر لوں گا...
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
جواب: مخصوص جگہ) پر اعتکاف ہوتا ہے ،مردوں کا نہیں ۔ یا درہے کہ رمضان شریف کے آخری دس دنوں کا اعتکاف سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ ہے کہ اگر پورے شہر میں سے ک...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
جواب: مخصوص نہیں ہے اورجس واجب روزے کاکوئی دن مخصوص نہ ہو تواس میں رات کونیت کرناضروری ہوتاہے لہذااس روزے میں بھی رات کوہی نیت کرناضروری ہے ۔ نوٹ:آخری ع...
بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟
جواب: دن ”عقیقہ“ کرنا بہتر ہے اگر ساتویں دن نہ ہوسکے تو زندگی میں جب چاہیں کرسکتے ہیں سنت ادا ہوجائے گی، البتہ ساتویں دن کا لحاظ رکھا جائے تو بہتر ہے، اس کے...
دینی کام کرنے کی منت ماننے کا حکم
مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
پرائز بانڈ کی فوٹو کاپیوں کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ پرائز بانڈکی خریداری، اس پر درج قیمت کے علاوہ مزید اضافی رقم کے ساتھ کی جاتی ہے ۔جس کو عرف میں Onپر خریدنا، بیچنا بھی کہا جاتا ہے ۔پرائز بانڈ مارکیٹ میں ایک طریقہ یہ بھی رائج ہوتا جارہا ہے، کہ انعامی بانڈزکی سیریز کی خرید وفروخت یوں کرتے ہیں کہ مثلاًاس سیریز654301 کی پوری سیریز سو بانڈز پر مشتمل خریدلیتے ہیں، اس طرح کہ اس سیریز کے پہلے بانڈ کی فوٹو کاپی بیچتے ہیں اوربیچنے والاحکومت کی طرف سے جاری کردہ پرائزبانڈاپنے ہی پاس رکھتاہےاورخریدارکوفقط فوٹو کاپیاں دیتاہےاوراس کے بدلے ہر پرائز بانڈ پرجومخصوص رقم لی جاتی ہے وہ وصول کرلیتاہے اوراس طرح جس کے پاس مثال کے طورپرساڑھے سات ہزاروالے 100پرائزبانڈزحاصل کرنے کے لئےان کی قیمت7,50,000(ساڑھے سات لاکھ)روپے نہ بھی ہوں وہ شخص بھی بس اضافی چارجزجیسے 2500 روپےدے کران کی 100فوٹوکاپیاں حاصل کرسکتاہے،پھرجب تک تاریخ نہ آجائے وہ بیچنے والاان سیریز کے پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیاں کسی اورکو نہیں دے سکتا۔اگر مخصوص تاریخ پران پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کےنمبرزمیں سے کسی پرانعام نکل گیاتواس خریدار کوپوراانعام مل جاتاہےاور اگرانعام نہیں نکلاتووہ فوٹوکاپیاں ضائع قرارپاتی ہیں اوردیئےگئے اضافی چارجزکامالک پرائزبانڈکی فوٹوکاپیاں بیچنے والا ہی قرار پاتا ہے ۔ میراسوال یہ ہے کہ پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کی خریدوفروخت جائزہے یانہیں؟ سائل:شجاع عطاری(3/A-5،نارتھ کراچی)
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ طالبات مخصوص ایام میں تفسیر ِصراط الجنان کو چُھو کر پڑھ سکتی ہیں یا نہیں؟
عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟
سوال: اگر حیض والی عورت دن میں حیض سے فارغ ہوئی، مسافر دن میں مقیم ہوگیا اورمریض مرض سے اچھا ہوگیا، تو اس کا باقی دن روزے کی حالت میں کب گزارنا ضروری ہوگا؟ کیا نصف النہار سے پہلے پہلے یہ تمام صورتیں پائی جانا ضروری ہیں یا مطلقاً کسی بھی وقت میں یہ صورتیں پائی جائیں، بہر کیف روزہ دار کی طرح دن کو گزارنا ہوگا ؟