
مضاربت سے ہونے والے منافع کو باہم تقسیم کرنا کیسا؟
جواب: ناجائز و گناہ بھی ہے لہٰذا اس صورت میں فریقین پر لازم ہوگا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں سچّی توبہ کریں اور اس عقدِ فاسد کو فَسْخ یعنی ختم کردیں...
سودی بینک میں MTO کی نوکری کرنا
جواب: ناجائز وگناہ ہے کیونکہ اس میں سود کی ریکوری بھی کرنی پڑتی ہے اور کسٹمرز کو سود پر لون فراہم بھی کرنا پڑتا ہے اورایسی ملازمت جس میں سود کا لین دین ہو ...
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: ناجائز نہیں، اگر منتظم وغیرہ نے اس علاقے میں معروف و رائج کرایہ سے کم کرایہ پر دیا، تب بھی کرایہ دار پر لازم ہے کہ ہر ماہ اجرتِ مثل کے مطابق پور...
پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟
جواب: ناجائز و حرام ہے ۔اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے ﴿ وَاَحَلَّ اللہُ الْبَیۡعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا ﴾ترجمہ:اللہ نے خریدوفروخت کو حلال کیا اورسود کو حرام کیا ...
ہوٹل یا دکان پر مسافروں کی گاڑی روکنے پر کمیشن لینا کیسا ؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے ۔ مذکورہ حکم کی تفصیل یہ ہے کہ عرف کے مطابق یہاں بروکری میں بروکر کا بنیادی کام دو پارٹیوں کے درمیان عقد کروانا ہے ، عقد کے ...
اسمگلنگ والا سامان خریدنے کا شرعی حکم
جواب: ناجائزوگناہ ہیں،کیونکہ یہ غیرقانونی ہے اور اس کام کے کرنے سے خود کو ذلت پرپیش کرنا پایا جاتا ہے کہ اگرپکڑے گئے ، تو سزا کا سامنا کرنا ہوگااور خود کو ذ...
بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: ناجائز اور قبیح فعل سے بچنا بہت ضروری ہے۔ اور جس شخص سے یہ کام سرزد ہو گیا ہوتو اس پر لازم ہے کہ سچے دل سے اللہ پاک کی بارگاہ میں توبہ کر ے اور ...
کیا کسی مہینے میں شادی بیاہ کرنا منع ہے؟
جواب: ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے، کیونکہ شریعت مطہرہ میں سوگ صرف بیوی کے لیے اپنے شوہر کی وفات پر چار مہینا دس دن ہے، اس کے علاوہ کسی کے...
سوال: گلی محلوں میں بچے اور نوجوان بانٹے کھیلتے ہیں جن کو کَنچے بھی کہا جاتا ہے۔ بانٹے کھیلنے کی مختلف صورتیں ہیں جن میں سے دو صورتیں درج ذیل ہیں: (1) ایک بچہ اپنے ہاتھ کے اندر کچھ بانٹے لےکر دوسرے سے پوچھتا ہے کہ جفت ہے یا طاق؟ اگر دوسرا صحیح بتادے تو پوچھنے والا ہاتھ میں موجود سارے بانٹے دوسرے کو دے دیتا ہے،اور اگر غلط بتائے، تو دوسرے کو اتنی تعداد میں بانٹے دینے پڑتے ہیں۔ (2)بانٹے کے ذریعے بچے نشانہ بناتے ہیں، اگر نشانہ صحیح لگ جائے تو وہ دوسرے سے طے شدہ بانٹے وصول کرتا ہے، اور دونوں صورتوں میں ایک وقت آتا ہے کہ ایک ہار کر خالی ہو جاتا ہے اور دوسرے کے پاس جیت کر بانٹے ڈبل ہو جاتے ہیں۔کیا یہ دونوں صورتیں قمار میں شامل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہیں یا نہیں؟
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: ناجائز وحرام ہے، لہذا نومولود بچے کو بھی سونے کی انگوٹھی اور چاندی کے کنگن پہنانا، ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے، اور اِس کا گناہ پہنانے والے شخص ...