
جواب: نیک بندوں کا ان کی حیاتِ ظاہری میں اوراُن کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد،اللہ عزوجل کی بارگاہ میں وسیلہ پیش کرنا، شرعاً جائز و مستحسن اور قرآن و حدیث ...
حوروں کے متعلق تفصیل اور دنیاوی نیک عورتوں کا مقام ومرتبہ
سوال: (1) کیا حوریں ملائکہ میں سے ہیں یا یہ الگ ہیں؟ اور ان کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ (2) نیز کہا جاتا ہے کہ دنیا کی نیک عورت کا مرتبہ جنت کی حور سے بڑا ہے۔ اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟
آن لائن کام لے کر کسی اور سے کروانا کیسا ؟
سوال: میں آن لائن کام کرتا ہوں جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ میں لوگوں سے رابطہ کرتا ہوں کہ آپ نے اپنے کاروبار کے لیے کوئی ایڈ یا ویب سائٹ بنوانی ہے تو میں آپ کو بنا کردیتا ہوں،جبکہ مجھے یہ کام نہیں آتا بلکہ ہوتا یہ ہے کہ اگر کوئی مجھ سے کہتا ہے کہ میں نے ویب سائٹ بنوانی ہے تو میں اس کے ساتھ ریٹ فائنل کرکے اس کی ریکوائرمنٹ کے مطابق اسے کسی سے ویب سائٹ بنوا کردیتا ہوں، تو کیا میرا اس طریقے پر کام کرنا درست ہے؟
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
جواب: کام نہیں کیا ، جو نماز کے منافی ہو، مثلاً گفتگو وغیرہ، تو اُسی وقت دوبارہ قعدہ کے انداز میں بیٹھ کر ایک بقیہ سجدہ کرے، تشہد وغیرہ پڑھے اور نماز مکمل...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
جواب: کام کفار کے حوالے سے بدل رہے تھے،اُس وقت عیسائیوں سے قیامت تک کے لیے ایسا معاہدہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟انہی موضوع و من گھڑت خطوط میں سے بعض میں یہاں ت...
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
جواب: نیکی کے کام پراجارہ ہے اورنیکی کے کام پراجارہ باطل ہے(سوائےمخصوص صورتوں جیسے اذان و امامت، دینی تعلیم اوروعظ کے کہ ان کی دینی ضرورت کے تحت اجازت دی ...
عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔
رقم انویسٹ کرنے کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر مضاربت کا حکم
سوال: زید گارمنٹس کا کام کرتا ہے، اس کا دوست بکربھی گارمنٹس کا کام کرنا چاہ رہا ہے ۔ بکر کے پاس سرمایہ ہے ،بکر زید کو یہ کہتا ہے کہ ہم دونوں تمھارے کام سے الگ گارمنٹس کا کام شروع کرتے ہیں جس میں سارا سرمایہ بکر ہی لگائے اور زید وبکر دونوں عملا کام میں شریک ہوں گے جس میں زیادہ کام زید ہی کرے گااور نئے کام کا حساب کتاب زید کے پرانے کام سے بالکل علیحدہ ہوگا، پرانے کام کا اس نئے کام سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔زید چونکہ اس کام میں ماہر ہے لہذااپنے کام کرنے کی بنیاد پر نفع لے گا ۔ کیا اس طرح دونوں مل کر کام کرسکتے ہیں جبکہ سرمایہ صرف بکر کا ہے اور کام زید و بکر دونوں مل کرکریں گے ؟
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
سوال: اگر نابالغ بچہ قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہو ، توکیا اس کی تلاوت کے بھی وہی احکام ہیں ، جو بالغ کی تلاوت کے ہیں؟