سرچ کریں

Displaying 1601 to 1610 out of 7032 results

1601

جادو کرنے والے اور کروانے والے کے بارے حکم شرعی؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں جادو کرنے اور کروانے والا کیا مطلقا ً کافر ہے؟ یعنی اگر کسی کے بارے میں علم ہو جائے کہ وہ جادو کرتایا کرواتا ہے، تو کیا ہم اسے کافر کہہ سکتے ہیں؟

1601
1602

سجدہ سہو ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد کیوں کیا جاتا ہے ؟

جواب: نماز میں شک ہوجائے، تو اسے چاہیے کہ درستی کے متعلق غور وفکر کرے اور اسی کے مطابق نماز مکمل کرے، پھر سلام پھیر نے کے بعد (سہو کے)دو سجدے کرے۔ (صحیح الب...

1602
1603

میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا

جواب: ظہرالدین مظہری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:727ھ/1326ء) نے اِس حدیث کے تحت لکھا:’’قوله: "وقف عليه" أي:وقف على رأس القبر "استغفروا ل...

1603
1604

نماز میں عورت کے کھلے بال پردے میں ہوں تو نماز کا حکم

سوال: اگر عورت کے سر کے بال کھلے ہوں لیکن مکمل پردے میں ہوں ،چھپے ہوئے ہوں تو کیا نماز ہوجائے گی؟

1604
1605

دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا

سوال: ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟

1605
1606

مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟

سوال: (1) مسجد کی وقف دکانوں کو کتنے کرایہ پر دیا جائے ؟ کیا عرف سے کم کرایہ پر دکانیں دی جا سکتی ہیں؟ (2) کیا منتظم خود وقف کی دکانوں کو کرایہ پر لے سکتا ہے ؟ (3) مسجدکی موٹر چلا کر کوئی شخص اپنی دکانوں وغیرہ کے سامنے پانی کا چھڑکاؤ کر سکتا ہے؟ جب کہ وہ کہے کہ میں اس کا بل ادا کر دوں گا۔ (4) مسجد میں نمازیوں کے لیے رکھے ہوئے پانی کے کولر سے کوئی شخص پانی کی بوتلیں وغیرہ بھر کر اپنے گھر لے جا سکتا ہے ؟

1606
1607

احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو احتلام ہوجائے، لیکن جب وہ سو کر اٹھا، تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا، بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟

1607
1608

متعدد عمرے، فرض حج کے قائم مقام نہیں ہو سکتے

جواب: قضا نہیں۔‘‘ (بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ 6، صفحہ 1036، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) صاحبِ استطاعت کے لئےزندگی میں ایک بارعمرہ کرنا سنتِ مؤکدہ ہے۔ حضرت عل...

1608
1609

صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟

سوال: دورانِ جماعت صف کی دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟بعض اوقات بعد میں آنے والے مقتدیوں کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ دائیں جانب ہی کھڑے ہوں،جس کی وجہ سے اس طرف نمازی زیادہ اور بائیں جانب کم ہوجاتے ہیں اور کئی بار باہر سے آنے والوں کو جو جانب قریب لگتی ہے،وہ اسی طرف کھڑے ہوتے جاتے ہیں۔برائےکرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔

1609
1610

مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟

سوال: اگر کسی نمازی(جس کی کوئی رکعت فوت نہیں ہوئی ) نے تشہد پڑھنے کے بعدبلا عذرِ شرعی امام صاحب سے پہلے سلام پھیر دیا ،تو کیا حکم ہے؟کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

1610