
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
سوال: جب کبھی بچے یا بڑے کے ہاتھ سے روٹی گِرجائے، تو اُسے اٹھا کر چُوما جاتا ہے اور چومنے کا مقصد رزقِ الہی کی تعظیم ہوتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ یوں روٹی کو چومنا کیسا ہے؟ کیا اِس میں کوئی شرعی ممانعت تو نہیں، کیونکہ ہمارے ایک فیملی ممبر یوں روٹی چومنے پر اعتراض کرتےہیں اور اِسےدرست نہیں سمجھتے۔
فنائے مسجد میں مسجد کا اسٹور روم بنا سکتے ہیں ؟
سوال: ہماری جامع مسجد اندرونی ہال، صحن اور برآمدے پر مشتمل ہے، ان تینوں جگہوں سے ہٹ کر مسجد کی چار دیواری کے اندر ہی کچھ جگہ خالی ہے، وہاں نماز نہیں ہوتی، وہ فنائے مسجد ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ ہم اس خالی جگہ پر مسجد کا سامان اور ضروری اشیاء رکھنے کے لئے اسٹور بنا سکتے ہیں؟
مرغی کا کام کرنے والے کے لئے نماز کی ادائیگی کا حکم
سوال: میں مرغی کا کام کرتا ہوں اور مرغی ذبح کرتے ہوئےمیرے کپڑوں پر خون لگ جاتاہے، جس کی وجہ سے میں نماز ادا نہیں کر سکتا،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا کیسا ؟
سوال: ہماری جامع مسجد اندرونی ہال، صحن اور برآمدے پر مشتمل ہے، ان تینوں جگہوں سے ہٹ کر مسجد کی چار دیواری کے اندر ہی کچھ جگہ خالی ہے، وہاں نماز نہیں ہوتی، وہ فنائے مسجد ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ ہم اس خالی جگہ پر مسجد کا سامان اور ضروری اشیاء رکھنے کے لئے اسٹور بنا سکتے ہیں؟
ہندوؤں کی طرح اپنے ماتھے پر ٹیکہ لگانے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص ہندوؤں کی طرح اپنے ماتھے پرقشقہ ( ٹیکہ) لگائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
جواب: پر واجب ہےکہ اسے تلقین کریں ۔ اھ نہر میں فرمایا: لیکن یہ بطور مجاز ہے ،کیونکہ درایہ میں ہے کہ تلقین بالاجماع مستحب ہے۔ اھ تو تم متنبہ رہو۔ماتن کا قول(...
جواب: پر) بایاں ہاتھ مونھ پر رکھ دے یا آستین سے مونھ چھپالے، قیام میں دہنے ہاتھ سے ڈھانکے اور دوسرے موقع پر بائیں سے۔ جماہی روکنے کا مجرب طریقہ یہ ہے کہ دل ...
کیا ریگزین کے موزوں پرمسح کر سکتے ہیں ؟
سوال: کیا ریگزین کے موزے پر مسح کر سکتے ہیں؟ جبکہ اس پر چمڑا نہیں ہوتا۔
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
سوال: ایک شخص جو کہ مکہ مکرمہ میں ہی قیام پذیر ہے،اس نے کرونا کے زمانے میں مسجد عائشہ سے عمرے کا احرام باندھا، جب وہ عمر ہ کرنے کیلئے حرم کعبہ میں داخل ہونے لگا،تو اُسے کسی وجہ سے عمرہ کرنے سے روک دیا گیا۔لہذا اس شخص نے احرام کھول دیا ۔اور اس کے بعد سے اب تک اس نے عمرے یا حج کا احرام نہیں باندھا۔اب ایسی صورت میں اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟اور کیا اس پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے بتایا کہ جب اس نے احرام کھولا تو اس نے اپنے گمان میں یہ سمجھا کہ اس طرح وہ احرام سے باہر ہوجائے گا۔
دکان پر کسمٹر اپنا سامان بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دکان پر ایک کسٹمر آیا جو کہ پلاسٹک کا ایک چھوٹا سا ٹیبل دکان پر بھول کر چلا گیا، اور پتا نہیں کہ وہ کون تھا اور کہاں سے آیا تھا، اب جبکہ کافی ٹائم ہوگیا ہے اور کوئی اسے لینے نہیں آیا، تو اس ٹیبل کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟