
کم کیرٹ کے سونے کو زیادہ کیرٹ والے سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
جواب: سلام:جيدها ورديئها سواء‘‘ترجمہ:اموالِ ربویہ میں جنس کا جنس کے ساتھ مقابلہ ہو،تو اعلیٰ چیز کی ادنی کے ساتھ بیع، برابری کی صورت میں ہی جائز ہے،کیونکہ حض...
معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟
جواب: پہلے والے حدث کی وجہ سے ٹوٹتا ہے ، لیکن اس حدث کا اثر اس وقت ظاہر ہوتا ہے ، کیونکہ وقت مانع ہے ، تو جب وقت ختم ہوا ، تو حدث کا اثر بھی ظاہر ہوگیا اور ...
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو ابوبکر کیوں کہا جاتا ہے ؟
جواب: سلام میں متعدد اولیات حاصل ہیں ،مثلاً:سب سے پہلے ایمان قبول کرنا ،خلافت میں تقدم حاصل ہونا وغیرہ ، لہٰذا اس مناسبت سے آپ کو ابوبکر کہا جاتا ہے ۔ ا...
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
سوال: اگر کسی نے قضا نمازوں اور قضا روزوں کا فدیہ ادا کرنے کی وصیت کی ہو، تو کیا پہلے اس کے تہائی مال سے اس کی وصیت کو پورا کیا جائے گا؟
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
سوال: زید اور اس کی زوجہ چودہ دن کے لئے عمرے پر گئے، ان کا شیڈول شروع کے چار دن مکہ مکرمہ پھر چھ دن مدینہ منورہ اور آخری کے چار دن پھر مکہ مکرمہ جانے کا تھا۔ لیکن مدینہ منورہ سے دوبارہ مکہ مکرمہ جانے سے ایک دن پہلے اس کی زوجہ کو مخصوص ایام شروع ہو گئے، اس صورت میں ان کو کیا کرنا چاہیے؟
حالتِ احرام میں خوشبو والی چادر پہننا
سوال: احرام کی نیت کرنے سے پہلے احرام کی چادر پر خوشبو لگا سکتے ہیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے ، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر کسی ضرورت کے وجہ سے احرام کی چادریں تبدیل کرنی ہوں اور ان چادروں پر خوشبوپہلے سے لگائی گئی ہو تو کیا وہ چادریں پہن سکتے ہیں؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ۔
سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم
سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟
عورت کو طواف کے دوران حیض آجائے تو کیا کرے؟
جواب: سلامی) در مختار میں ہے" لو خرج منہ …ثم عاد بَنٰی "ترجمہ :اگر طواف چھوڑ کر چلا گیا،پھر واپس آیا تو اسی پر بِنا کرے گا۔ علامہ شامی رحمۃ اللہ علی...