سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 3335 results

161

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔

161
162

حیض کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھنا کیسا؟

جواب: قرآن پاک میں مذکورہیں، ان کوقرآن کی نیت سے نہ پڑھے بلکہ حمد و ثنا کی نیت سے پڑھے کیونکہ خواتین کے لئے حیض کے دنوں میں قرآن مجید کے علاوہ تمام اذکار،...

162
163

تلاوت کرتے ہوئے ض کو ظاد یا دواد پڑھنے کا حکم

جواب: تلاوتِ قرآن میں قصداً بدلنا، اس کی جگہ اسے پڑھنا نماز میں ہوخواہ بیرونِ نماز حرام قطعی و گناہِ عظیم ،افتراء علی اﷲ و تحریفِ کتابِ کریم ہے ۔“(فتاوی رضو...

163
164

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

جواب: پہلے کی تین صورتوں میں تکبیرِ تشریق واجب نہیں۔ واضح ہوا کہ صورتِ مسئولہ میں گزشتہ قضا نمازوں کو ایامِ تشریق میں ادا کرنے والے نمازی پر تکبیرِ تشریق و...

164
165

تراویح میں ختمِ قرآن کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ مسجد میں جو تراویح کی نماز پڑھی جاتی ہے اس میں ختم قرآن کرنا سنت مؤکدہ ہے یا نہیں اورکیا یہ ہر فرد کے لیے ہے یا علی الکفایہ ہے؟

165
166

سنتِ غیر مؤکدہ کو سنت مؤکدہ کے طریقہ پر پڑھنا

جواب: پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنے کے متعلق سوال ہوا ، تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا:”پڑھنا بہتر ہے۔“(فتاوی رضویہ، جلد7، صفحہ 443، رضا فاؤنڈیشن...

166
167

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

جواب: پہلے کی تین صورتوں میں تکبیرِ تشریق واجب نہیں۔ واضح ہوا کہ صورتِ مسئولہ میں گزشتہ قضا نمازوں کو ایامِ تشریق میں ادا کرنے والے نمازی پر تکبیرِ تشریق و...

167
168

وتروں میں دعائے قنوت مکمل نہیں پڑھی تو وتر ہوجائیں گے؟

جواب: پہلے رکوع کر دیا تو مقتدی کو حکم ہے کہ اپنی دعا کو موقوف کر دے اور امام کی متابعت کرتا ہوا رکوع میں چلا جائے۔(تنویر الابصار و در المختار مع رد المحتار...

168
169

کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت

سوال: میرا ایک دوست ہے ، جو وقتاً فوقتاً مجھے پریشان کرتا رہتا ہے ۔ کہتا ہے کہ تم لوگ جو دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگتے ہو ، یہ درست نہیں ہے ، گناہ ہے ، مجھےبتائیں کہ قرآن و حدیث میں کس جگہ پر وسیلہ اختیار کرنے کا کہا گیا ہے ؟ برائے کرم تفصیل سے آگاہ کر دیجیے ۔

169
170

حالت حیض ونفاس میں تفسیرکی کتاب پکڑنا

جواب: قرآن پاک کا اطلاق نہیں کیا جاتا، اور انھیں چھونے کو قرآن چھونا نہیں کہا جاتا، جیسے تفسیرِ صاوی، تفسیرِجمل اورتفسیرِ نعیمی تفسیر صراط الجنان وغیرہ۔ ای...

170