
کاروبار میں ایک کا پیسہ اور دوسرے کی محنت ہو تو نقصان کس پر ہوگا؟
جواب: تجارت میں بیس20روپے کا نفع ہوا اور دس 10روپے ضائع ہوگئے تو یہ نفع میں منہا کیے جائیں گے یعنی اب دس 10 ہی روپے نفع کے باقی ہیں۔ اگر نقصان اتنا ہوا کہ ن...
قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم
جواب: سامان ہے جسے بیچ کر قربانی کرسکتا ہے، تو اس پر قربانی کرنا لازم ہوگااور اگر کوئی صورت نہ بنے کہ نہ تواس کوایام قربانی میں وہ رقم مل سکتی ہے اورنہ ہی ا...
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک شخص ہے جس کے پاس سونا چاندی رقم وغیرہ کچھ نہیں ہے صرف گھر میں اپنی ضرورت کا سامان ہے، لیکن اس کے پاس اپنی بیٹی کے جہیز کے لیے خریدا ہوا سامان موجود ہے جو اس نے دینا ہے، ابھی تک بیٹی کی شادی نہیں ہوئی، کیا ایسا شخص زکاۃ لے سکتا ہے؟
کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکوۃ کا مسئلہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکوۃ ہے یا ان کے کرائے پرزکوۃ ہے اور اگر کرائے پر زکوۃ ہے تو اس کو کس طرح نکالنا چاہیے؟
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
جواب: سامان کی نقل بنا کر بیچنے کے متعلق سوال ہوا، تو جواباً فرمایا: ’’شریعت اسلامیہ نے نقصان و ضرر برداشت کرنے اور کسی کو نقصان و ضرر پہنچانے، دونوں سے من...
جواب: پر کامل طور پر قبضہ کرنا بھی ضروری ہوتا ہے،بغیر قبضہ کے ہبہ تام نہیں ہوتا، اور وہ چیز ہبہ کرنے والے ہی کی ملک رہتی ہے۔ صورت مسئولہ میں جب اس بڑ...
جواب: پر قبضہ کرکےاپنی خوشی سےوہ رقم مسجد یا مدرسہ کی تعمیر یا اس کی زمین کی خریداری پر لگا دے ، تو اس میں شرعا کوئی حرج نہیں ہے۔ در مختار میں ہے: "لا ...
جواب: پر زکوۃ لازم ہوگی۔ اور اس صورت میں زکوۃ ادا کرنے کا آسان اور بہتر طریقہ یہ ہے کہ جس دن نصاب کا سال مکمل ہوا ہے اس دن اس سونا اور چاندی کی جتنی مارکی...
پھنسے ہوئے پیسے کی زکوۃ کا حکم
جواب: پرقرض ہے ،وہ قرض سے انکارکرگیااوراس کے پاس گواہ نہیں ،اب اگربعدمیں قرض وصول بھی ہوجائے ، تب بھی،جب تک ملانہیں تھا،اس عرصےکی زکوۃ لازم نہیں ہوگی ۔ ...
فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک شخص نے تجارت کی غرض سے اپنی زمین میں پیاز کاشت کیا ۔ پانی دینے کے لئے سولر پلیٹ خریدی اور اس کے ذریعہ ٹیوب ویل چلا کر اسے پانی دیا ۔ اس فصل کی کاشت میں تقریبا 31 ہزار روپے کے اخراجات آئے (جس میں سولر پلیٹ،سولر پمپ،کاشت کے لئے پیاز کے پودے اور مزدوری شامل ہے)تین ماہ کی محنت کے بعد اس سے صرف گیارہ کلو پیاز حاصل ہوئی جس کی قیمت جب پیاز زمین سے نکال لی گئی اس وقت تقریباً 550 روپے بنتی تھی ۔اب سوال یہ ہے کہ فصل کی کاشت پر آنے والے اخراجات اور حاصل ہونے والی فصل کی مقدار اور قیمت کو دیکھتےہوئے کیا اس شخص پر عشر لازم ہوگا جبکہ اس زمین سے حاصل ہونے والا پیاز مقدار اور معیار میں اتنا نہیں تھا کہ اسے بیچا جاتا، اس لئے گھر ہی میں استعمال کر لیا گیا؟ نوٹ: پیاز کھیت میں ہی کاشت کیا تھا، گھر کے صحن میں کاشت نہیں کیا تھا ۔