سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 3329 results

161

چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی نے چار رکعت والی فرض نماز میں بھول کر دو رکعت کے بعد سلام پھیرلیا، تو اب وہ کیا کرے؟

161
162

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے، لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے؟ کیا عورت کیلئے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے؟ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟

162
163

فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟

163
164

صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟

جواب: فرض المقام و ليس هذا في الصبي“ ترجمہ: رہا جماعت میں مرد کا نابالغ خوبصورت بچے کے ساتھ کھڑے ہونا تو سب نے اس کےمفسد نہ ہونے کی صراحت فرمائی ہے سوائے کس...

164
165

نفل نماز میں قیام کا حکم

سوال: نماز کے فرضوں میں سے ایک فرض قیام کرنا ہے، تو کیا اسی طرح نفل نماز میں بھی قیام کرنا فرض ہے؟

165
166

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

جواب: فرض کفایہ ہے، اگر قدرت کے باوجود اس کو غسل نہ دیا گیا ، تو یہ گناہ ہے، لہذا جہاں جہاں مسلمانوں کے لیے ممکن ہے جیسے اسلامی ممالک میں جہاں پابندی نہیں ا...

166
167

نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت

سوال: نمازِ غوثیہ کی حقیقت کیا ہے اور یہ کس دلیل سے ثابت ہے؟ نیز اس نماز کو غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے، حالانکہ عبادت تو اللہ تعالیٰ کے لئے ہوتی ہے، تو اس کی نسبت غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف کرنا کیسے در ست ہے؟

167
168

فرض پڑھنے کے بعد بھولے سے دوبارہ شروع کردیے اور یاد آنے پر نماز فوراً توڑدی، کیا اس صورت میں گناہ ہوگا؟

سوال: ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ پر اس نماز کی قضا لازم ہوگی؟ کیا وہ نماز توڑنے پر گنہگار ہوگی؟

168
169

ایک امام کا دو جگہ فرض نماز کی امامت کرنا

سوال: ایک امام فرض نماز کی دو جگہ امامت کروا سکتا ہے؟

169
170

عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: فرض نماز ادا کرنے کا افضل و بہتر وقت یہ ہے کہ فجرکی نماز اندھیرے میں یعنی اول وقت میں پڑھیں اورباقی نمازوں میں بہتریہ ہے کہ مردوں کی جماعت ختم ہونے کا...

170