
شوہر مقروض ہو تو بیوی پر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں ؟
سوال: بیوی کے پاس ساڑھے سات تولہ سے اوپر سونا ہو ، لیکن اس کے شوہر پہ قرض ہو، تو زکوٰۃ فرض ہو گی یا نہیں اور اس کی زکوٰۃ بیوی دے گی یا شوہر دے گا؟
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
سوال: میں کاسمیٹک اور انڈر گارمنٹس کی دوکان پر تقریباً 20 سال سے جاب کررہا ہوں، اب میں اس دوکان میں مالک کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا چاہتا ہوں، فی الوقت دوکان میں16 لاکھ روپے مالیت کا مال موجود ہے۔ اب میں مزید 04 لاکھ روپے نقد ملا کر شریک ہونا چاہتا ہوں، کام ہم دونوں پارٹنر کریں گے لیکن میں زیادہ کام کروں گااور نفع دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا۔براہ کرم اس چلتے کاروبار میں شرکت کا جائز طریقہ ارشاد فرمادیجیئے ۔
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
جواب: لینےکے بعد سلام پھیرا،توبھی درست ہے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ مقتدی کےلیے متابعتِ امام تین طرح کی ہے ،فعلِ امام سےمقارنت مثلاً:امام کی تکبیر تحریمہ...
کاروبار کے لئے قرض دے کر کاروبار کا منافع لینا کیسا؟
سوال: میں نے اپنے بھائی سے کچھ رقم کاروبار کے لیے بطور قرض لی ہے، میں وہ رقم اپنے بھائی کو ویسے ہی ادا کروں گا جتنی لی ہے، اس میں کوئی اضافی شرط معاذاللہ نہیں لگائی، لیکن مفتی صاحب ہم نے آپس میں رضا مندی سے طے کیا ہے کہ اس کاروبار سے جو نفع ہوگا وہ ہم آدھا آدھا کریں گے، کیا ایسا کرنا درست ہے؟
قرض دی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کون ادا کرے گا ؟
سوال: تقریباً ایک سال سے میں نے اپنے بیٹے کو ساڑھے بارہ لاکھ روپے کی رقم قرض دی ہوئی ہے۔ اس کی زکوٰۃ مجھ پر لازم ہے یا میرے بیٹے پر ؟ اگر مجھ پر لازم ہے تو اس کی ادائیگی کی صورت کیا ہوگی ؟
سوال: صوفہ پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟
جواب: طریقہ شمار کے اختلاف کی بنیاد پر ہے، جو کہ زائد تکبیرات کے عدد پر اثر انداز نہیں ہوتااور وہ یوں کہ جن روایات میں نو تکبیرات کا ذکر ہے ان میں چھ زائد ت...
اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنے کی شرط پر کیش بیک کی سہولت کا حکم
جواب: قرض کی ہوتی ہے اور قرض پر کسی قسم کا مشروط نفع دینا یا لینا جائز نہیں ہے ۔جیساکہ حدیث پاک میں فرمایا گیا: ”كل قرض جر منفعة فهو ربا۔“ یعنی قرض کی بنی...