
بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نقشہ وغیرہ بنانے کا انجینئر(Architect)ہے وہ بینک میں جاب کرتا ہے اس کا کام صرف اتنا ہے کہ کہیں بھی بینک کی بلڈنگ بنے گی، تو اس کو نقشہ بنانا ہوگا، اس کا بینک کی یہ نوکری کرنا کیسا ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرما دیں، جزاک اللہ خیرا
کسی ایک امام کی تقلیدکیوں ضروری ہے ؟
جواب: راستہ پر چلے ،کبھی دوسرے راستہ پر،پھر تیسرے پر پھر چوتھے پر تو ایسا شخص راستہ ہی ناپتا رہ جائے گا کبھی منزل تک نہیں پہنچ سکے گا یہی حال اس شخص کا ہوگا...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
جواب: بنانے کے لیے کافی ہے ،اب آگے بندے کی مرضی ہے، وہ اس سے کس انداز کا جائز نفع اٹھائے۔ ملک العلماء امام کاسانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں:” ان ا...
کسی جگہ جانے کے دو راستے ہیں تو کس راستے سے جانے سے شرعی مسافر ہوگا؟
جواب: راستہ بانوے کلو میٹر سے زیادہ کا تھا، لہٰذا اتنی مسافت پر جب کوئی شخص جائے گا، تو وہ مسافر کہلائے گا واضح رہے کہ جو فاصلہ لکھا گیا ہے اس میں گھر سے گھ...
کھانے کا وضو کرنے کے لیے معتکف کا وضو خانے جا نا
جواب: مسجد کے وضو خانے فنائے مسجد میں ہوتے ہیں اور وہاں جانے کے لئے خارج مسجد میں نہیں جانا پڑتا، ایسی صورت میں بلا ضرورت شرعی فنائے مسجد میں جانے سے معتکف...
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: وضاحت یوں فرمائی گئی :’’واستثنى المصنف من المنع عصر يومه فأفاد أنه لا يكره أداؤه وقت التغير‘‘ترجمہ:اورمصنف نے ممانعت سے اس دن کی عصرکو مستثنیٰ فرماکری...
جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نمازِ جمعہ کے لیےجامع مسجد شرط ہے اور دوسری مساجد یا کسی اور جگہ جمعہ کی نماز نہیں ہو سکتی؟
صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا
سوال: صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر کے لئے دے سکتےہیں یا نہیں؟
نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت
سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قرض ادا کیا، تو کچھ زیادہ دیا۔ اس حدیث پاک کی روشنی میں کچھ وضاحت فرما دیں، میں نے سنا ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے جس سے قرض لیا اور واپسی میں اضافی رقم دینا طے نہیں کیا بلکہ اسے اپنی خوشی سے اوپر پیسے دے دیے، تو یہ سود نہیں، کیا واقعی ایسا ہے؟
قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: حضرت بی بی عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا نے قربانی کےگوشت کے بارے میں پوچھنے پر بتایا:ہم قربانی کے پائے رکھ لیا کرتے تھے، پھر ایک ماہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کوتناول فرماتے یعنی کھاتے ۔اس کی وضاحت ارشاد فرمائیں۔