سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 2997 results

161

صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا

جواب: وجہ سے مسجد تنگ پڑرہی ہو جیسا کہ عام طور پر جمعہ و عیدین میں ہوتا ہے یا بارش کی وجہ سے پچھلی صفیں چھوڑ کر اگلی صفوں میں ستونوں کےدرمیان صفیں بنائی جائ...

161
162

ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک تعلیمی ادارےمیں ملازم ہوں ۔وہاں کا اصول ہے کہ کوئی ٹیچر مہینے میں 3دن لیٹ ہوا، تو اس کی ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی جائے گی ۔کیا شرعی طور پر اس طرح پورے دن کی تنخواہ کاٹنا جائز ہے ؟ نیز کیا اس اصول کے تحت کسی ٹیچر کے 18 دن لیٹ آنے کی وجہ سے 6دن کی کٹوتی کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

162
163

چیز بیچنے پر اجارہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ زید کو قسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے، تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینہ میں 4لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو ایک لاکھ سیل پر 1ہزارتنخواہ ہوگی، اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی۔ کیا یہ نوکری جائزہے یا نہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا، کام پر ہوگا، وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیز قسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمد محسن(مرکزالاولیاء،لاہور)

163
164

کافروں کی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا کیسا؟

سوال: میں کینیڈا سے بات کر رہا ہوں ، میں یہاں ایک کافر کمپنی کے اکاؤنٹ کے شعبے میں ہوں، کمپنی ایک مسلمان سے قرض لیتی ہے اور اسے بعد میں سود کے ساتھ قرض لوٹاتی ہے،میں نے اس کا حساب کتاب رکھنا ہوتا ہے۔ میں نے سنا تھا کہ مسلمان کافر سے سود لے، تو جائز ہے کہ وہ سود نہیں ، بلکہ نفع ہے، تو کیا میرا یہ نوکری کرنا،جائز ہے؟

164
165

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: وجہ سے تیمم (کی اجازت ہونا ) بھی ہمارے مشائخ سے ایک روایت ہے ، جسے قنیہ نے ذکر کیا ہے۔ (بحر، جلد1، صفحہ147، دار الکتاب الاسلامی) امام اہلسنت سیدی ...

165
166

بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟

سوال: ایک شخص نقشہ وغیرہ بنانے کا انجینئر(Architect)ہے وہ بینک میں جاب کرتا ہے اس کا کام صرف اتنا ہے کہ کہیں بھی بینک کی بلڈنگ بنے گی، تو اس کو نقشہ بنانا ہوگا، اس کا بینک کی یہ نوکری کرنا کیسا ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرما دیں، جزاک اللہ خیرا

166
167

کیک پر تصویر بنانے کا حکم‎

جواب: نوکری کرنا ناجائزوگناہ ہے ، کیونکہ اسلام میں بلا عذرشرعی تصویر بنانا ، ناجائز و گناہ ہےاورگناہ والے کام کی نوکری کرنابھی گناہ اورگناہ پرمددکرناہے،ہاں ...

167
168

پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟

جواب: وجہ سے ہم نہ سہارا لے سکتے تھے، نہ بیٹھ سکتے تھے، ہماری آنکھوں سے آنسوں اورپیروں سے خون بہہ رہے تھے۔1857ء کی جنگ آزادی کو انگریزوں نے ”غدر“کا نام دیا۔...

168
169

خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟

سوال: میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ صفوں کے درمیان بیٹھ جاتے ہیں، ان کے اس فعل سے کئی لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور خطبہ ادا کرنے اورسننے میں بھی تکلیف ہوتی ہے،اس وجہ سےبعض اوقات میں خطبہ کے دوران ہی ایسے اشخاص کو ٹوک دیتا ہوں کہ آگے نہ آئیں جہاں ہیں ،وہیں بیٹھ جائیں ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا خطبہ کے دوران خطیب کواس طرح روکنے ٹوکنے کی اجازت ہے اور اس کی وجہ سےخطبہ دوبارہ سے تو نہیں پڑھنا پڑے گا ؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ خطبہ نماز کی طرح ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔

169
170

بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟

جواب: وجہ سے ہر سال محرم کے ابتدائی10 دن روزے رکھنا لازم ہوئے ہیں، لہذا ان دنوں میں اگر مخصوص ایام آجاتے ہیں تو بعد میں اتنے روزوں کی قضا کرنا بھی لازم ہوگا...

170