
بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟
سوتیلے باپ کے بھائی سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: ہندہ کا اپنے سوتیلے باپ کے بھائی سے نکاح کرنا شرعاً جائز ہے؟
باپ کے چچا زاد بھائی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: کیا باپ کے چچا کے بیٹے سے نکاح کرنا جائز ہے؟
والدہ کی کزن سے شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: والدہ کےسگے چچا کی لڑکی سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟
مسلمان مرد کتابیہ عورت سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ میں خود مسلمان ہوں۔ نکاح کے حوالے سے میری راہنمائی فرمائیں کہ میرا دین مجھے اہلِ کتاب عورت کے ساتھ نکاح کرنے کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمد احسن خان (شاہ فیصل کالونی ، کراچی)
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: نکاح،صفحہ248، رقم الحدیث: 2158، المكتبة العصريہ، بيروت) ہاں البتہ اگر شوہر ہی کے اسپرم کو بیوی کے رحم میں منتقل کیا جائے، تو شرعاً اس کی اجازت ہے،...
والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرنے پر والدین کا لڑکی سے تعلق ختم کرنا
جواب: نکاح کرلے تو اگرچہ نکاح ہوجائے گا مگر ایسا کرنا شرعاً بہت ناپسندیدہ ہے جبکہ اس سے خاندان کی عزت خراب ہوتی ہو،والدین کی دل آزاری ہو، وہ ناراض ہوں، اور ...
دو سوتیلی بہنوں کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
سوال: کیا کوئی شخص اپنی بیوی کی موجودگی میں اس کی سوتیلی بہن سے نکاح کر سکتا ہے؟ یہاں سوتیلی بہن سے مراد یہ ہے کہ دونوں بہنوں کا باپ الگ الگ ہے، مگر ماں ایک ہی ہے۔
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: بیان کیا: ﴿وَ مَنْ كَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ ﴾ترجمہ کنزالعرفان:’’ اور جو بیمارہو یا سفر میں ہو ،تو اتنے روز...