
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
سوال: میرے دوست نے ایک مسئلہ بیان کیا کہ عمرہ میں نیت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دفعہ تلبیہ یعنی”لبیک اللھم لبیک الخ“ کہنا ضروری ہوتا ہے، اگر کسی نے تلبیہ نہ کہا، تو ا س کا عمرہ شروع ہی نہیں ہو گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ بات درست ہے کہ بغیر تلبیہ کہےاحرام باندھا، تو عمرہ شروع نہیں ہوگا؟شرعی رہنمائی فرماد یں۔
میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا
سوال: ہم میقات سے باہرجاب کرتے ہیں، ہم حاجیوں کی خدمت کیلئے احرام کے بغیر ہی میقات سے گزر کر منی سے قریب مکہ مکرمہ کے ایک علاقہ عزیزیہ میں گئے اور وہاں تین دن رہے اور پھر واپس اپنی جگہ آگئے، ہم نےاس سفر میں عمرہ بھی ادا نہیں کیا ،توکیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوا یا نہیں؟
عمرہ اسکیم کیلئے قرعہ اندازی میں شامل ہونا کیسا؟
جواب: بغیر یہ ممکن نہیں ہوتا، لہذا نہ چاہتے ہوئے اور کچھ نقصان برداشت کرتے ہوئے بھی لوگ یہ تسبیح خرید رہے ہوتے ہیں، حالانکہ اس اسکیم سے ہٹ کر دیکھا جائے، تو...
شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
سوال: میں اسپین سے بات کر رہا ہوں یہاں کی کرنسی کے مطابق سات سےآٹھ ہزار یورو کا حج ہوتا ہے ، میں نے اتنی رقم والدین کو دی تو انھوں نے کہا کہ تم ابھی حج نہ کرو جب تمھاری شادی ہوئی تو بیوی کو بھی ساتھ لے جانا ، اب میری شادی ہو چکی ہے مگر ایسی نوبت آ گئی ہے کہ شاید طلاق ہو جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ حج والی رقم والدین اپنے پاس رکھیں یا پھر دوبارہ جب میری شادی ہو تو میں حج کے لیے جاؤں یا ابھی مجھے حج کرنا ہو گا ؟
جواب: بغیر کسی واسطے کے محض اللہ تعالی کی طرف سے اور اس کی خصوصی عطا سے حاصل ہوبالخصوص باطنی امور، اشیاء کی حقائق اور اللہ تعالی کی ذات، صفات اور افعال سے ...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: بغیر یا ان میں سے اچھی طرح خون نکالے بغیر پکا لیا جاتا ہے۔ یہاں یہ سوال بہت اہمیت رکھتا ہے کہ اس طرح پکا ہوا گوشت حلال رہے گایا نہیں ؟ اوراس میں کسی ...
طواف قدوم کا حکم اور حیض کی وجہ سے یہ طواف نہ کیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بغیر کسی عذر کے طوافِ قدوم ترک کردینا،اِساءت یعنی بُرا ہے، ایسا شخص شرعاً قابل عتاب اور مستحق ملامت ہے،البتہ اگر کسی عذر کی وجہ سے طواف قدوم کا...
حج قران کرنے والے نے کتنے طواف کرنے ہوتے ہیں؟
سوال: حج قران میں جو عمرہ کیا جائے گا تواس عمرہ میں جو طواف ہوگا کیا وہ طواف قدوم کہلائے گا یا پھر یہ عمرہ کرنے کے بعد الگ سے طواف قدوم کرنا ہوگا؟
احرام کی نیت کرلی مگر تلبیہ کہنا بھول گیا تو۔۔۔؟
جواب: بغیر احرام میقات میں داخل ہونے کی وجہ سے اس پر حج یا عمرہ اور دَم واجب ہوا۔ اس صورت میں اس پر لازم تھا کہ عمرہ شروع کرنے سے پہلے کسی آفاقی میقات (مثلا...