
واٹس ایپ میسج کے ذریعے قسم کھائی کیا قسم منعقد ہوگئی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زید نے بکر سے کسی بات پر ناراض ہو کر اس کو یہ لکھ کر واٹس ایپ کیا ”خداپاک کی قسم !میں آئندہ تم سے نہیں ملوں گا۔“ لیکن زید کو اپنے اس فعل پر ندامت ہے اور وہ بکر سے ملنا چاہتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زبان سے الفاظ ادا کئے بغیر کیا اس طرح لکھنے سے بھی قسم ہوجائے گی؟میں نے سنا تھا کہ منت وقسم وغیرہ کے لئے اتنی آواز ضروری ہے کہ خود سن سکے۔ سائل:محمد آفتاب عطاری(نارتھ کراچی)
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: گناہ کبیرہ ہے،جس کی مذمت بیان کرتے ہوئے اللہ سبحانہ وتعالی ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ مَا سَبَقَكُمْ...
قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا
جواب: گناہ ہے ، یونہی قرض دینے والے کی اجازت کے بغیر اس کی ادائیگی میں بلا وجہ ٹال مٹول اور دیر کرنا بھی ناجائز و گناہ ہے اور اسے حدیثِ پاک میں ظلم قرار دیا...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: گناہ والے کام ہیں اور ان کاموں کے علاوہ خارجی طور پر ایسے مقام پر یا کسی بھی مقام پر موسیقی (Music)چلانا ، عورتوں کی بے پردگی ، جاذبِ نظر اور پرنٹ تصا...
انتقال کرنے والے کی طرف سے زکوۃ وفطرہ اداکرنا
جواب: منت،حج،روزوں،یا نمازوں کی ادائیگی باقی ہو اور اس نے مرنے سے پہلے ان کے متعلق وصیت بھی نہ کی ہو تو ہمارے نزدیک اس کے ترکہ میں سے ان کی ادائیگی نہیں کی ...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: گناہ نہیں، بلکہ یہ تو فرض کفایہ ہے۔(الزواجر، کتاب الجنایات ، جلد 2، صفحہ 178، مطبوعہ دار الفکر، بیروت) (4)گردشِ نجوم و حرکاتِ فلکیہ، حرکاتِ نبض ک...
مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: گناہ نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ یہاں دو صدقہ فطر لازم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اِس جنایت کا تعلق احرام کے ممنوعات سے ہے ،اور اصول یہ ہے کہ جو کام احرام...
کیا بیوی شوہر کے کہنے پر قضا روزہ توڑ سکتی ہے؟
جواب: منت اور قسم کے روزے، ہاں جو روزے اس پر اللہ عزوجل کی جانب سے لازم ہوئے ہوں ان روزوں کو رکھنے سے شوہر بیوی کو منع نہیں کرسکتا جیسا کہ رمضان کے قضاء روز...
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
جواب: گناہ ہے ۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ اگر حمل ٹھہرے ہوئے چار مہینے یعنی 120 دن مکمل ہو گئے ہوں ، تو اسے ساقط یعنی ضائع کروانا ناجائز و حرام اور ا...
اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟
جواب: گناہ ہے ، البتہ بغیر چھوئے زبانی پڑھنے میں حرج نہیں اور نابالغ طلبا کے لیے بغیر وضو چھونا اگرچہ گناہ نہیں ، لیکن تعلیم کے طور پر انہیں باوضو حالت ...