
خلع کے بعد شوہر کو بغیرنکاح کیے فقط زبانی رجوع کا اختیار ہوتا ہے یا نہیں ؟
جواب: جاتی ہے۔ البتہ اگر شوہر خلع سے پہلے دو طلاقیں نہیں دے چکا تھاتو عورت کی رضامندی سے ،عدت کے اندر اور عدت کے بعد نئے نکاح کے ساتھ رجوع کر سکتا ہے ۔...
عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا
سوال: کیا عورت سفید رنگ کا برقعہ مدینہ پاک کی حاضری کے لیے جاتے وقت یا پھر ویسے ہی پہن سکتی ہے؟ کیا سفید برقعہ اُن راغب کرنے والے رنگین برقعوں میں فی زمانہ داخل ہو گا؟ کیونکہ اب تو عموماً یہ رائج ہو گیا ہے اور مدینے پاک کی حاضری کے لئے بھی یہی لیتے ہیں۔
جواب: کن ہے اور حدیث پاک میں اس کا واضح ثبوت موجود ہے ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے...
بالغ و نابالغ کی اکٹھی نمازِ جنازہ میں کون سی دعا پڑھیں؟
سوال: اگر بالغ و نابالغ کی نماز جنازہ ایک ساتھ ہی پڑھی جائے تو اس میں کون سی دعا پڑھی جائے گی، آیا دونوں دعائیں پڑھی جائیں گی یا صرف بالغ کی؟ رہنمائی فرمائیں۔
درودِ تنجینا کی منت مانی ہو، تو وہ حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں حیض کی حالت میں درود تنجینا پڑھ سکتے ہیں، لیکن اگر کسی حاجت وغیرہ کے لئےاس کو پڑھنے کی منت مانی ہے، تو اب حیض کی حالت میں پڑھنا جائز نہیں ہے۔ اس حوالے سے کیا حکمِ شرع ہے؟
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
جواب: کن چونکہ ایامِ عادت میں امکان ہے دوبارہ آنے کالہٰذا ایامِ عادت گزرنے سے پہلے قربت جائز نہیں۔ نیزاس صورت میں نماز فوراً نہیں پڑھے گی بلکہ نماز کے ...
عورت کا نماز ٹوٹنے کی صورت میں بنا کرنا
جواب: کنز میں ہے،بنا کے حکم میں مرد و عورت برابر ہیں۔(فتاوی ہندیۃ،کتاب الصلاۃ،ج 1،ص 93،دار الفکر،بیروت) بہارِ شریعت میں ہے ” نماز میں جس کا وضو جاتا رہ...
پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا
جواب: کنے اور پیا س کی شدت کے سبب شدید قسم کا نقصان اور تکلیف پہنچنے کا محض وہم و گمان کافی نہیں،بلکہ اس کا ظن غالب ہونا ضروری ہے اور ظن غالب تین طرح...
حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟
جواب: کن اس کی طلاق واقع ہوجائے گی اور اس شخص کو رجوع کا حکم دیا جائے گا جیساکہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی اس حدیث سے ثابت ہے۔ (شرح المسلم للنووی ، کت...
کیا بیعت کے لیے پیر کے ہاتھ میں ہاتھ دینا ضروری ہے؟
جواب: کن ہے، یہ اُسے درخواست لکھے وہ قبول کرے اوراپنے قبول(کرنے) کی اس درخواست دہندہ (درخواست کرنے والے)کواطلاع دے اور اس کے نام کاشجرہ بھی بھیج دے، مریدہوگ...