
حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا حکم
جواب: اپسندیدہ ہے،کیونکہ کُتُبِ دینیہ میں قرآن پاک کی آیات موجود ہوتی ہیں، اور اگر کپڑے وغیرہ کسی حائل سے اگرچہ وہ اپنے تابِع ہی کیوں نہ ہو مثلاً جو کپڑے پہ...
کیا حجامہ کروانے سے غسل فرض ہوتا ہے؟
جواب: وضو ٹوٹ جائے گا کیونکہ اس دوران جسم سے بہنے کی مقدار میں خون نکلتا ہے ۔ تنویر الابصار میں ہے: ” (وندب لمجنون أفاق) ۔۔۔۔(وعند حجامة) “مجنون کو جنو...
چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: اپاک ہوتا ہے،اور اس کا کھانا حرام ہوتا ہے۔چیل چونکہ حرام بہتے خون والا پرندہ ہے ،تو اُس کا انڈہ بھی نجس اور حرام ہے ،لہذا اگر چیل کا انڈہ ...
عورت مخصوص اَیام میں آیۃ الکرسی پڑھ کر دَم کر سکتی ہے ؟
جواب: اپنے گھر یا بچوں کی حفاظت کی نیت سے آیۃ الکرسی ہرگز نہیں پڑھ سکتیں، کیونکہ گھر یا بچوں کی حفاظت کے لیے آیۃ الکرسی پڑھنے سے جنات اور شرور سے بچ...
سجدۂ تلاوت کی جگہ کوئی آیت پڑھنا کافی نہیں ہوگا؟
جواب: وضو ہو تو تاخیر مکروہِ تنزیہی۔ اُس وقت اگر سجدہ نہ کرسکے تو تلاوت کرنے اور سامع(سننے والے) کو یہ کہہ لینا مستحب ہے:سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَاﱪ غُفْرَانَكَ...
گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم
جواب: اپاک نہیں بلکہ پاک ہوتا ہے،اور اس کو جیل میں شامل کر کے بیرونی استعمال کرنا جائز ہے اور اس حالت میں نماز پڑھنے نماز ہو جائے گی۔ جن جانداروں میں ...
کانوں کا مسح سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟
سوال: کانوں کا مسح کرنا وضو میں سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟
حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت
جواب: اپنی زندگی میں پڑھتا رہا یا جو اس نے موت کے وقت پڑھا اس کا یہ اجر اسے ملے گاجب اسے ایک پلڑے میں رکھا جائے گا تو دوسرے پلڑے پر بھاری ہوجائے گا۔ چنا...
عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا
جواب: وضو پڑھنا بھی روا نہیں رکھتے اور اگر بالفرض کوئی جرأت کرے بھی تو اس نیت سے وہ آیت وسورت بھی جائز نہیں ہوسکتی ۔جس میں صرف معنی دعا وثنا ہی ہے کہ اولا ی...
موضوع: ناپاکی کی حالت میں نعت پڑھنے کا حکم