سرچ کریں

Displaying 1721 to 1730 out of 6393 results

1721

یتیم کسے کہتے ہیں اور یتیم سے متعلق چند احادیث

جواب: صاحب دامت برکاتہم العالیۃ اپنی مشہور تفسیر قرآن بنام صراط الجنان میں سورۃ النساء کی آیت نمبر 10 کے تحت احادیث نقل کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں :”جس کے ز...

1721
1722

نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟

سوال: کتب فقہ میں مذکور ہے کہ نیند میں کچھ کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے،جبکہ روزہ یاد نہ ہونے کی صورت میں کھانے پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،یہ فرق کیوں ہے ؟حالانکہ دونوں صورتوں میں انجانے میں کھانا پینا پایا جاتا ہے۔

1722
1723

معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے کچھ دن پہلے میرے معدے میں تکلیف اٹھی اور کھانا وغیرہ بالکل ہضم نہیں ہورہا تھا، اس کے بعد میں نے علاج کروایا تو یہ تکلیف ختم ہوگئی، لیکن اب معدہ بھاری بھاری رہتا ہے، ڈاکٹر نےمعدے کا السر مجھے بتایا ہے، اس کا بھی علاج ابھی چل رہا ہے، تو کیا میں اس کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوڑ سکتا ہوں؟ میرے گھر میں میری ایک بہن کو یہی تکلیف ہے، انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ اس بیماری میں کھاتے پیتے رہنا ضروری ہوتا ہے ورنہ خالی پیٹ رہنے سے تکلیف بہت بڑھ جاتی ہے۔

1723
1724

جہیز کے سامان کا حکم

مجیب: مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی

1724
1726

نابالغ پر سجدہ ٔتلاوت واجب نہیں

مجیب: مفتی فضیل صاحب مدظلہ العالی

1726
1727

سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں

سوال: ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں بناتے ہیں،جن میں فقط سونا ہی ہوتا ہے یعنی نگ موتی وغیرہ نہیں ہوتے اور دوکانداروں کو بیچتے ہیں۔ اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونے کی چوڑیاں بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں ۔ مثال کے طور پراگر دس تولے کی سونے کی چوڑیاں ہم نے دوکاندار کو بیچیں تو اس کے بدلے میں اس کے ہم وزن دس تولہ خالص یعنی 24 کیرٹ کا سونا ہی لیتے ہیں ، اس کے ساتھ مزید کوئی رقم وغیرہ نہیں لیتے لیکن دوکاندار اس دس تولہ سونے میں سے ایک تولہ سونا نقد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عقد کرنا ، جائز ہے یا نہیں؟ہمیں اس میں فائدہ یوں ملتاہے کہ دوکاندارہم سے جو چوڑیاں خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ(Karat)کی نہیں ہوتیں بلکہ بائیس کیرٹ یا اس سے کم کیرٹ کی ہوتیں ہیں۔ لیکن ان کے بدلے جو سونا ہم لیتے ہیں وہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔

1727
1729

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟

جواب: نے پینے کی ممانعت حدیث میں وارد ہوئی ہے، یہ ممانعت محدثین کے نزدیک حرام وناجائز کے درجے والی نہیں ہے، بلکہ مرادنا پسندیدگی ہے۔ اس ممانعت کی وجہ یہ ہے ...

1729
1730

لعنت کرنے کا حکم؟

مجیب: مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی

1730