
قرآن کریم میں مشرقین اور مغربین سے کیا مراد ہے؟
جواب: درمیان تقریبا 180 مشرق ہیں اسی طرح دو مغربوں کی تفصیل ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ دو مشرقوں میں سے ایک سے سورج کا طلوع ہونا مراد ہے اور دوسرے سے چاند ...
میسج پر سلام کے الفاظ کے بجائے (aoa)لکھنا
جواب: دعا دینے کی نیت سے کہا تو اللہ تعالی کی رحمت سے امید ہے کہ دعاکاثواب ملے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَا...
قرض کے بدلے کرائے کے مکان میں رہائش دینا سود ہے یا نہیں؟
سوال: زید نےایک دکان اور اس کے اوپر واقع ایک مکان کرائے پر لیا ہوا ہے۔ اب زید کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے،لہٰذا وہ بکر سے سات لاکھ روپے قرض لینا چاہتا ہے۔ زید اور بکر کے درمیان یہ طے ہوا ہے کہ بکر زید کو سات لاکھ روپے قرض دے گا اور اس کے بدلے زید بکر کو دکان کے اوپر واقع کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کرنے دے گا ، اس دوران مکان کا ماہانہ کرایہ زید خود اپنی ذاتی رقم سے ادا کرتا رہے گا، دو سال بعد زید،بکر کو سات لاکھ روپے واپس کر ے گا اور مکان واپس لے لےگا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیازید اور بکر کا اس طرح معاہدہ کرنا درست ہے؟جبکہ زید بکر کو قرض پر کوئی زائد رقم نہیں دے رہا بلکہ کرائے کے گھر میں رہائش دے رہا ہے جو کہ زید کی ذاتی ملک بھی نہیں؟
غیر موکدہ سنتوں کو موکدہ کی طرح پڑھنا
سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ، سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری رکعت میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟
جواب: درمیان ہے، وہ ستر عورت میں سے ہے (یعنی اس کا چھپانا ضروری ہے)۔ (سنن الدار قطنی، جلد1، صفحہ431، حدیث: 888، مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت) تنویرالابصار میں ہے...
دعائے قنوت اورنمازکے درودپاک کے حوالے سے تفصیل
سوال: نماز میں خاص دعائے قنوت اور خاص درود ابراہیمی ہی پڑھنا لازمی ہے یا کوئی بھی دعا یا درود پڑھا جاسکتا ہے؟
رات کا کھانا سحری کی نیت سے تناول کرنا کیسا؟
جواب: درمیان فرق سحری کھانا ہے، نیز دوسری وجہ یہ کہ سحری کے ذریعے دن کے روزے پر مدد لی جائے گی اور سحری میں تاخیر کرنا بھی سنت ہے، کیونکہ تاخیر کی صورت میں(...
مسلمان کو یاجوج ماجوج کہنے کا حکم
جواب: دعا سے یہ ہلاک ہو جائیں گے ۔ یاجوج ماجوج کاذکرقربِ قیامت کی نشانی کے طورپراحادیث طیبہ میں موجودہے ، تفصیلی مطالعہ کے لیے بہارشریعت ،جلداول سے قرب...
تجھے فلاں سے خدا بھی نہیں بچا سکتا کہنے کا حکم
جواب: درمیان ہے صاحب عزت بڑا بخشنے والا۔ (القرآن، پارہ23، سورۃ ص، آیت:65،66) مذکورہ آیت مبارکہ کے تحت تفسیر کبیر میں امام فخر الدین رازی رحمۃ اللہ علیہ فرم...
قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ زید نے ایک پلاٹ 5 لاکھ روپے کا تجارت کی نیت سے خریدا اور اس کی رقم پانچ سال میں ادا کرنی ہے۔ ایک سال گزرنے پر اس کی مارکیٹ ویلیو7لاکھ ہو گئی،توکیا اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی اور ہو گی ،تو کتنی ہو گی؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی ہے کہ پلاٹ متعین ہےاورصرف رجسٹری زید کے نام نہیں ہوئی ،البتہ جب ایجاب و قبول ہوا،توبائع و مشتری اسی پلاٹ پر موجود تھےاوربائع و مشتری(بیچنے خریدنے والے)دونوں کے درمیان یہ طے پایا تھاکہ یہ زمین آپ کی ہے اور میں نے آپ کو اتنے کی بیچی اورزید نے قبول بھی کرلیا تھااور بائع کی طرف سےاسی وقت یہ اختیارات بھی دے دئیے گئے تھے کہ اب آپ اس پر اپنا مکان وغیرہ بنا سکتے ہیں یااس کےعلاوہ جو چاہیں کر سکتے ہیں حتی کہ آپ کو یہ زمین بیچنے کا بھی اختیار ہے۔