
کیا خواب میں صحابہ یا بزرگوں کا دیدار ممکن ہے؟
جواب: مسئلہ دریافت کر سکوں۔ آپ نے خواب ہی میں نہ صرف میرے مسئلے کا حل ارشاد فرما دیا بلکہ پانچ اور مسئلے بھی سمجھا دیے۔‘‘(جامع کراماتِ اولیاء،ج2،ص315، مرکز...
بیٹوں نے نماز جنازہ پڑھ لی اب دوبارہ گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا شہر میں انتقال ہواشہر میں ہی اس شخص کے بیٹوں اور دیگر ورثاء نے نماز جنازہ پڑھ لی لیکن ورثاء اپنے آبائی گاؤں میں اس شخص کو دفنانا چاہتے ہیں تو گاؤں والوں کا دوبارہ اس شخص کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل:قاری اعظم(فیصل آباد)
گاڑی کی مائل ایج کم کرکے بیچنا کیسا؟
جواب: مسئلہ کے تحت امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ”خلاصہ یہ کہ جب خریداروں پر اس کی حالت مکشوف ہو اور فریب ومغالطہ را...
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)
نفلی روزہ بغیر سحری رکھنا کیسا؟
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ نفل روزے کی نیت رات سے لے کر ضحوہ کبرٰی سے پہلے تک کی جاسکتی ہے۔ رات ہی میں نیت کرلینے میں یہ بات بھی ضروری ہے کہ اُس نیت سے...
کرایہ کی شیروانی کی جیب سے پیسوں کا لفافہ مل جائے تو کیا کریں
جواب: مسئلہ ہے کہ کسی نے مکان خریدا اس کی دیوار وغیرہ میں روپے ملے اگر بائع کہتا ہے کہ یہ روپے میرے ہیں تو اسے دے دے ورنہ وہ لقطہ ہے۔ کرایہ دار کے پاس دفین...
کسی کی طرف سے سلام پہنچانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ زید نے بکر کو کہا کہ خالد کو میرا سلام کہہ دینا۔ بکر نے ہامی بھر لی، تو اب اس کےلیے سلام پہنچانے کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم R.O پلانٹ لگانا چاہتے ہیں، اس کا طریقۂ کار یہ ہوگا کہ ہم پانی کے ٹینکر خریدیں گے، پھر پانی کو فلٹر کر کے گیلن اور بوتلوں میں بھر کر بیچیں گے، کیا یہ کام کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟
رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟
جواب: مسئلہ بھی ذہن نشین رہے کہ نماز پڑھنے والے نےاگر قعدۂ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد کوئی آیت پڑھی ،تو اس صورت میں سجدۂ سہو واجب نہیں ہوگا۔ امام اہلسنت...
کونسے ناموں کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟ سائل :محمد عمر (صدر ، کراچی )