
سوال: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:” حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ۔۔۔ (9) گردن کے دو پٹھے کہ شانوں تک کھنچے ہوتے ہیں ۔۔۔الخ “(فتاویٰ رضویہ ج۲۰ ص ۲۴۰ ، ۲۴۱) یہ گردن کے دو پٹھے کیا مکروہ تحریمی ہیں یا تنزیہی ؟
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
جواب: امام محمد کا یہ ہی قول ہے۔ کیونکہ (نفل کا) ہر شفعہ جب علیحدہ نماز ہے تو ہر شفعہ کے بعد قعدہ فرض ہے جس طرح قعدہ اخیرہ چار رکعت والے فرائض میں فرض ہے۔ م...
جہری نماز میں سورہ فاتحہ کی کچھ آیات آہستہ پڑھ کر پھر بلند آواز سے پڑھنے سے نماز کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر فجر کی نمازمیں امام صاحب نے بھول کر سورہ فاتحہ کی ایک آیت آہستہ پڑھ لی پھریادآنے پر اس آیت کوجہرسے دوبارہ پڑھاتوکیا سجدہ سہولازم ہوگا؟اسی طرح اگرسورہ فاتحہ کی دویاتین آیات آہستہ پڑھنے کے بعددوبارہ سے جہر کے ساتھ پڑھ لیں تو سجدہ سہو کرناہوگایانہیں ؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: امام زفر رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ شریعت نے جو رخصت قدرت نہ ہونے کی صورت میں دی تھی وہ رخصت اُس وقت بھی ملے گی جب طہارت حاصل کرنے میں نماز کا وقت...
سوال: اگر آیتِ سجدہ سننے سےسجدہ تلاوت لازم ہو، تو کیا اس کی ادائیگی کے لیے وضو کا ہونا لازم ہے؟ اگر بغیر وضو کے سجدہ تلاوت کرلیں تو کیا ادا ہوجائے گا؟
سوال: سجدہ تلاوت کی نیت اور اس کا طریقہ بتادیں؟ کیا اس میں ایک ہی سجدہ کرنا ہوتاہے؟
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ امام صاحب کی رہائش مسجد کے وضو خانے کے اوپر ہے، تو کیا امام صاحب کی رہائش کے بجلی، گیس وغیرہ کے بلز مسجد انتظامیہ پردینا لازم ہیں؟ اور کیا وہ چندے سے دے سکتے ہیں یا امام صاحب کو خود ہی اداکرنے ہوں گے؟
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: امام اعظم رضی اللہ عنہ کے نزدیک نماز فاسد ہوجاتی ہے ،جبکہ بغرض جواب کہے ،ہاں نیتِ جواب نہ ہو ،تو پھر ان اذکارسے نماز قطعا فاسد نہیں ہوتی ۔“ ...
دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا
سوال: میرے بھانجے ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت سورہ سجدہ کی تلاوت کرتے ہیں،اس میں جو سجدہ آتاہے، وہ ادا نہیں کرتے، ان کی طرف سے ان کی نانی سجدہ کرسکتی ہیں؟
سجدۂ تلاوت میں کتنے سجدے کرنے ہیں ایک یا دو؟
سوال: سجدۂ تلاوت میں ایک سجدہ کرنا ہوتا ہے یا دو سجدے؟