
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بدھ کے دن ناخن کاٹنا درست ہے؟ اگر بدھ والے دِن نہ کاٹے جائیں اور چالیس دِن پورے ہو رہے ہوں تو کیا اِس صورت میں بھی بدھ گزار کر جمعرات کو کاٹنے چاہئیں یا بدھ کو ہی کاٹ لیے جائیں؟
صاحب ترتیب نے فجر نہیں پڑھی اور عید کی نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
جواب: جمعہ اور عید کی نماز ہوسکتی ہے یا نہیں؟تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواباً ارشاد فرمایا: ”عید کی نماز تو مطلقًا ہوجائے گی (خواہ وہ شخص صاحبِ ترتیب ہو یا نہ...
ایام تشریق میں جمعہ کی نماز کے بعد تکبیر تشریق پڑھنے کا حکم
سوال: ایام تشریق میں کیا جمعہ کی نماز کے بعد بھی تکبیر تشریق پڑھی جائے گی؟
ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟
سوال: فقہائے کرام نے لکھا کہ ایامِ حج کی راتیں گزرے دنوں کے تابع قرار پاتی ہیں، مثلاً: شبِ عرفہ وہ رات ہے، جو نو ذوالحجہ کا دن گزرنے کے بعد آئے گی، یعنی جو اصولی اعتبار سے دس تاریخ کی رات بنتی ہے، اُسے ایامِ حج میں پچھلے دن کے تابع شمار کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ ایام حج کے دوران رات کو گزرے دن کے تابع قرار دینا صرف حجاج کرام کے لیے ہے یا ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے یہی حکم ہے؟
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: دن سے زیادہ رہنا ہے ،تو اس شہر کی آبادی میں داخل ہوتے ہی قصر نماز کا حکم ختم ہوجائے گا اور اسے پوری نماز پڑھنی ہوگی، اگرچہ وہ شہر کے اندر اس گھر میں ...
مغرب یا عشا کے بعد حیض شروع ہوا، تو کیا یہ دن شامل ہوگا ؟
سوال: عورت کو اگر مغرب یا عشا کے بعد حیض کا خون آنا شروع ہو، تو کیا یہ دن حیض میں شمار ہوگا؟ اور اگر عادت سات دن ہے، لیکن چھ دن میں خون رک گیا، تو غسل کرنا ہوگا یا سات دن پورے کر کے غسل کیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ خواتین میں مشہور ہے کہ جمعہ کے دن کپڑے دھونے کی شرعاً ممانعت ہے ۔ اس بات کی شرعی کیا حیثیت ہے اور اگر ممانعت ہے ، تو کیا جمعہ کی نماز ادا ہوجانے کے بعد بھی نہیں دھو سکتے ؟ سائلہ:معلمہ (مدرسۃ المدینہ ، صدر،کراچی)
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
جواب: دنی درجے کی تھی لہٰذا مذکورہ صورت میں مقیم مقتدیوں کی نماز باطل ہوگئی اور مقیم مقتدیوں پر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا فرض ہے۔مسافرشخص مقیم افراد کی امامت ...
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: دن پر ایمان رکھنے والے شخص کے لیے حلال نہیں کہ وہ اپنے پانی سے دوسرے کی کھیتی کو سیراب کرے۔(ابوداؤد شریف،جلد 2، کتاب النکاح،صفحہ248، رقم الحدیث: 215...
نمازِ جمعہ کی ایک رکعت ملی تو بقیہ نمازادا کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جمعہ کی نماز میں اتنا تاخیر سے آیا کہ خطبہ اور ایک رکعت نماز نکل گئی تو اس کے بعد کس طرح ادا کریں؟