سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 2435 results

171

بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، اس میں خرید و فروخت کی ایک صورت اس طرح ہوتی ہے کہ مثلاً میں نے بکر کو دس لاکھ کا ایک ہزار کلو مال بیچا اور ادائیگی کیلئے 3 مہینے کی مدت مقرر ہوگئی، اب وہ مال لے کر چلاجاتا ہے اور وہ اس میں سے تھوڑا تھوڑا کرکے آگے مال بیچتا رہتا ہے اور مجھے رقم کی ادائیگی کرتا رہتا ہے، لیکن ادائیگی مکمل نہیں ہوئی ہوتی اور ادائیگی کی مدت بھی باقی ہوتی ہے، اسی دوران میرے پاس کوئی گاہک ایسا ہی مال لینے آتا ہے جس میں مجھے کافی اچھا پرافٹ ملنے کی امید ہوتی ہے تو میں اسی دوست سے باقی ماندہ مال پہلے والے ریٹ سے کم میں خریدلیتا ہوں اور اس گاہک کو بیچ دیتا ہوں اور اس کے بعد اپنے دوست سے جتنے میں خریدا تھا اتنی رقم اس دوست کو ادا کرتا ہوں۔ كيا یہ صورت شرعی اعتبار سے جائز ہے؟ اس صورت میں کم ریٹ میں بیچنے پر دوست پر کوئی جبر نہیں ہوتا، وہ اپنے مرضی سے دیتا ہے۔

171
172

نفلی طواف میں ماسک پہننا

جواب: احرام کے بغیرکیاجاتاہے توایسی صورت میں عورت کومنہ ڈھانپ کرہی طواف کرناچاہیےکہ عورت کواحرام کی حالت میں منہ ڈھانپنامنع ہوتاہے (اوراس صورت میں بھی کسی گ...

172
173

جہاز میں احرام کی نیت کریں، تو نفل کیسے پڑھیں؟

سوال: عمرہ کے لئے جاتے ہیں، تو جب جہاز میں میقات پر سے گزرتے ہیں، تو اس وقت احرام کی نیت کرتے ہیں، ایسی صورت میں احرام کے نفل کس طرح پڑھے جا سکتے ہیں؟

173
174

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

جواب: پہلے لازم ہونے والا کفارہ یعنی دم اور صدقے معاف ہو جاتے ہیں ، اگرچہ بہتر یہ ہے کہ واپس جا کر اعادہ کرنے کی بجائے لازم ہونے والا کفارہ ہی ادا کر دیا جا...

174
175

روزے میں ایک دو قطرے آنسو منہ میں چلے گئے تو؟

سوال: روزے کے دوران اگر قطرہ دو قطرہ آنسو منہ میں چلے گئے اور نمکینی پورے منہ میں محسوس ہوئی توفقط اس نمکینی کے محسوس ہونے سے روزہ ٹُوٹ جائے گا یا حلق سے نیچے اُترنے پر ٹُوٹے گا؟ بہارِ شریعت کی عبارت سے ایسا لگتا ہے کہ نمکینی پورے منہ میں محسوس ہونے سے ہی روزہ ٹُوٹ جائے گا۔

175
176

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

جواب: پہلے لازم ہونے والا کفارہ یعنی دم اور صدقے معاف ہو جاتے ہیں، اگرچہ بہتر یہ ہے کہ واپس جا کر اعادہ کرنے کی بجائے لازم ہونے والا کفارہ ہی ادا کر دیا جا...

176
177

روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم

جواب: حلق ، کان ، ناک وغیرہ ) کے اندرونی حصہ میں یا دماغ میں حسبِ دستور سوئی کے خود ساختہ راستہ سے دوائی پہنچانا بھی مفسد ہے ، کیونکہ دماغ اور اصلی راستوں ک...

177
178

دھاگوں کا باریک رُواں حلق سے اترجائے توروزے کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: میں ایک گارمینٹس فیکٹری میں کام کرتاہوں ، روزوں کےدوران بھی ہمیں کام کرناپڑتاہے ، کام کرتے ہوئےجب مشینیں چلتی ہیں تواس دوران دھاگوں کا باریک رُواں بہت کثرت سے اُڑتاہےاوربسا اوقات وہ باریک رُواں منہ اور ناک کے ذریعے حلق میں بھی چلا جاتاہے ، فیکٹری والے مکمل رمضان چھٹی بھی نہیں دے سکتے ۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ بہت زیادہ احتیاط کرنے اور باربارتھوکنے کے باوجود اگر ناک وغیرہ کے ذریعے باریک رُواں حلق سے نیچے چلاجائے اور اس کا کچھ ذائقہ بھی حلق میں محسوس ہو تو کیا اس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا؟

178
179

وضو اور سونے کے لئے احرام کھولنا

سوال: احرام باندھے تو اس کے بعد وضو اور سونے کے لئےاحرم کھول سکتے ہیں ؟ عورت اور مرد دونوں کے لئے کیا حکم ہوگا؟

179
180

احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟

جواب: حلق کی جڑ تک ہر جگہ پانی بہہ جائے ۔۔۔(2)ناک میں پانی ڈالنا یعنی دونوں نتھنوں کا جہاں تک نرم جگہ ہے دھلنا کہ پانی سونگھ کر اوپر چڑھائے ، بال برابر جگہ ...

180