
امام کی جہری قراءت کے وقت مقتدی کا ثناء پڑھنا
سوال: اگر امام جہری قراءت کر رہا ہو اور مقتدی جماعت میں پہلی رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوا، تو ثناء پڑھنے کا کیا حکم ہو گا؟
صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟
جواب: ترتیب وار بیان فرمایا،جس سے حضرت صدیق اکبر کا مولا علی سے اعلم ہونا ثابت ہوتا ہے،فتاوی رضویہ میں ہے :”امیرالمومنین علی مرتضٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ فرم...
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: ترتیب کے مطابق وقت حقدار ہے، کوئی دوسرا طواف نہ ہوگا۔ (لباب المناسک مع شرحہ، باب انواع الاطوفۃ، صفحہ 161، دار الکتب العلمیہ، بیروت) طوافِ وَداع کا وق...
ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟
جواب: خلافِ عادت، رات کو گزرےدن کے تابع ماننا صرف حجاج کے لیے ہے، چنانچہ” رفقا بالناس “ کے تحت لکھا: ”فان فیہ توسعۃ علی الناس بصحۃ وقوفھم لیلۃ النحر“ ترج...
قراءت کرتے ہوئے حافظ صاحب بھول گئے اور کچھ دیر سوچا ، تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: نمازِ تراویح پڑھاتے ہوئے حافظ صاحب کو متشابہ لگ جائے اور جس مقام سے وہ قراءت کر رہے ہوں، وہ مقام بھول جائیں اوررُک کر سوچنے لگیں کہ آگے کیا ہے اور اس سوچنے میں کچھ دیر ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
ثنا پڑھنے میں تاخیر کردی اور امام نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی
سوال: مقتدی ثنا پڑھنا بھول جائے یا تھوڑی تاخیر کرے یہاں تک کہ امام صاحب نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی، تو کیا اب مقتدی ثنا پڑھ سکتا ہے؟ یہ بھی بتا دیجئے کہ جب امام اللہ اکبر کہے، تو مقتدی کو بھی تکبیرات کہنی ہوں گی؟
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
سوال: ڈاکٹر کے پاس مختلف مریض ایک وقت میں جمع ہو جاتے ہیں۔ زید کی وہاں یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سب آنے والے مریضوں کو ترتیب کے ساتھ اس کی باری کا نمبر دے دیتا ہے۔ زید کو بعض اوقات مریض آفر کرتے ہیں کہ کچھ پیسے لے کر ان کو ڈاکٹر کے پاس جلدی بھیج دیا جائے۔سوال یہ ہے کہ زید کا رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی بھیج دینا کیسا؟
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: ترتیب یونہی چلے گی۔ (مرقاة المفاتيح، جلد 3، صفحۃ 154- 155، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ) درمختار میں ہے :”و یصف الرجال ثم الصبیان، ظاهرہ تعدّدهم، فلو ...
بغیر آواز کے آیت سجدہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم
جواب: قراءت کرنے یا سننے سے لازم ہوتا ہے اور قراءت سے سجدہ تلاوت کےوجوب میں یہ شرط ہے کہ کم از کم اتنی آواز سے پڑھے کہ اگر کوئی عذر یعنی شور و غل، بہرا...
ظہر و عصر کی جماعت میں تاخیر سے شامل ہونے والے کا ثنا پڑھنا
سوال: امام کے قراءت شروع کرنےکےبعدجوشخص جماعت میں شامل ہو،وہ ثنانہیں پڑھ سکتا،کہ امام کی قراءت سننا ضروری ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ سری نمازمثلاًظہر،عصرمیں امام آہستہ قراءت کرتاہے،توکیااس صورت میں تاخیرسےجماعت میں شامل ہونےوالاثناپڑھ سکتاہے؟