سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 481 results

171

چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

سوال: فیشل کرنے میں جو steam چہرے پر دی جاتی ہے، کیا اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اور اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کیا صرف قضا لازم ہو گی یا پھر کفارہ بھی دینا ہو گا؟

171
172

سحری ختم ہونے کے بعد کھاتا پیتا رہا تو باقی دن کھانے پینے کا حکم

سوال: ایک شخص سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد بھی کھاتا پیتا رہا، اس کا روزہ نہ ہوا، مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اس شخص کا روزہ نہ ہوا، تو یہ باقی دن کچھ کھا پی سکتا ہے یا نہیں؟

172
173

عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟

جواب: روزہ رکھنا یا صدقہ فطر یا ہدی کی قیمت دینا جائز نہیں ، بلکہ حرم میں دم کا جانور قربان کرنے سے ہی دم ساقط ہو گا ۔(مناسک علی القاری ، صفحہ569، مکۃ المکر...

173
174

پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟

جواب: روزہ کانفرس ہوئی جس میں صاحبزادہ اعلیٰ حضرت حجۃ الاسلام مولانا حامدرضا خاں رحمۃ اللہ علیہ نے صدرِ مجلس استقبالیہ کی حیثیت سے خطبہ صدارت پڑھا۔ اسی کانف...

174
175

روزے دار کا نوالہ نگلنا کیسا؟

سوال: زیدنفل روزے سے تھا ، اُس کے دوست نے اُسے کھانے کی پیشکش کی، ابھی کھانے کا دوسرا نوالہ زید کے منہ میں تھا کہ اُسے یاد آگیا کہ وہ تو روزے سے ہے مگر زید نے وہ نوالہ پھینکنے کے بجائے اُسے نگل لیا، پھر زید نے کچھ نہ کھایا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر ٹوٹ گیا تو کیا اُس روزے کی قضا بھی کرنا ہوگی؟

175
176

کیا چھوٹے بچے ایصال. ثواب کرسکتے ہیں؟

جواب: روزہ ہو، صدقہ ہو یااس کے علاوہ کوئی اور عمل ہو، جیسے حج،قراءتِ قرآن ،ذکرو اذکاراورانبیاء ،شہداء ،اولیاء اور صالحین کی قبروں کی زیارت ،مردوں کی تکفین ا...

176
177

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

جواب: روزہ یا صدقہ یا اس کے علاوہ ، اسی طرح ہدایہ میں ہے ۔ بلکہ محیط کے حوالے سے فتاویٰ تاترخانیہ کی کتاب الزکوٰۃ میں ہے : نفل صدقہ کرنے والے کے لیے افضل ہے...

177
178

باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا

سوال: میں ایک کمپنی کے کچن میں کام کرتا ہوں ، جہاں تقریباً 25,000 افراد کے لیے کھانا بنتا ہے،میرا کام یہ ہے کہ میں چاول بناتا ہوں اور چاول چبا کر چیک کرنے ہوتے ہیں، تو کیا روزانہ چاول چبا کر چیک کرنا ٹھیک ہے، اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا جبکہ میں چاول کھاتا نہیں ہوں ، صرف چیک کر کے اُگل دیتاہوں ۔؟ رہنمائی فرما دیں ۔

178
179

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: روزہ رکھے، نماز پڑھے، قرآن کی تلاوت کرے اور خدا کی راہ میں صدقہ دے، وہ ان اعمال کے ذریعے خدا سے تَوَسُّل کرکے اُس کا قرب حاصل کرتا ہے ، اِس میں کوئی ...

179