سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 612 results

171

مانع حمل ادویات استعمال کرکے حمل روکنا کیسا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کئی بچیاں شادی کے بعد کچھ دوائیاں استعمال کرتی ہیں تاکہ فوراً حمل نہ ٹھہرے کیوں کہ ابھی وہ اس کی ذمہ داریاں نہیں اٹھا سکتی ہیں یا پھر وہاں کے ماحول میں ڈھلنے کے لئے کچھ وقت درکار ہوتا ہے یا پھر پہلے ایک بچہ ہے اور ابھی وہ بہت چھوٹا ہے اور دوسرا بچہ ہونے سے پہلے اس کو صحیح طریقے سے وقت نہ دیا جا سکےگا، تو کیا ان وجوہات کی بنا پر وہ دوائیاں لینا درست ہے؟

171
172

بچہ جنے بغیر بکری دودھ دینے لگ جائے، تو دودھ کا حکم

سوال: ایک بکری ہے جو ابھی بیاہی نہیں اور نہ ہی اس نے کوئی بچہ جنا ہے لیکن دودھ دیتی ہے، اس کا یہ دودھ حلال ہے یا حرام؟

172
173

کیا عورت چھوٹے بچے کی میت کو غسل دے سکتی ہے؟

جواب: بچہ اگر حدِ شہوت تک نہ پہنچا ہو، تو عورت اُسے غسل دے سکتی ہے، لیکن اگر نابالغ بچہ قابلِ شہوت ہو، تو عورت اُس نابالغ بچے کو غسل نہیں دے سکتی، بلکہ ...

173
175

جو بکرا دکھنے میں ایک سال کا لگےاور عمر ایک سال نہ ہو ،اس کی قربانی کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ ہماری بکری نے پچھلے سال محرم کے شروع میں بچہ دیا تھا، ابھی اس کی عمر ایک سال پوری تو نہیں ہوئی، لیکن اتنا تندرست ہو چکا ہےکہ دیکھنے میں سال سے زیادہ کا لگتا ہے، کیا اس باراُس کی قربانی کر سکتے ہیں؟

175
176

اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا

جواب: بچہ بالغ ہوا اور مجنون کو افاقہ ہوا تو ان پر حجۃ الاسلام یعنی فرض حج کرنا لازم ہوگا اور بلوغ سے پہلے جو بچے نے حج کیا تھا وہ نفل قرار پائے گا ،تحقیق ن...

176
177

بچّے گود دینے کا ایک اہم مسئلہ

جواب: بچہ گود لینے والے کے پاس رہے گا اور اس کی مکمل تعلیم و تربیت کا انتظام بھی یہ ہی کرے گا تو گویا کہ بچہ گود دینے کے ضمن میں عُرفاً واپس نہ لینے کا و...

177
178

بچہ بولنے لگے تو پہلے اس کویہ کلمات سکھائے جائیں

سوال: بچہ بولنے لگے تو پہلے اس کویہ کلمات سکھائے جائیں

178
179

اگلی صف میں نابالغ کھڑا ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جماعت کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے خاص طور پر جمعہ میں اگلی صَف میں نابالغ سمجھ دار بچہ ہو تو جو اس کے پیچھے نمازی کھڑے نماز پڑھ رہے ہوں تو کیا ان کی نماز ہوجائے گی؟ سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ(باب المدینہ کراچی)

179
180

نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرنابالغ بچہ یابچی کوئی قسم کھالیں مثلاً مدرسہ یا اسکول نہ جانے کی قسم کھالیں ، پھر وہ اسکول یا مدرسہ چلے جائیں ، تو کیا بچوں پر بھی اپنی قسم کو پورا نہ کرنے کے سبب کفارہ لازم ہوگا؟

180