سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 243 results

171

مغرب یا عشا کے بعد حیض شروع ہوا، تو کیا یہ دن شامل ہوگا ؟

سوال: عورت کو اگر مغرب یا عشا کے بعد حیض کا خون آنا شروع ہو، تو کیا یہ دن حیض میں شمار ہوگا؟ اور اگر عادت سات دن ہے، لیکن چھ دن میں خون رک گیا، تو غسل کرنا ہوگا یا سات دن پورے کر کے غسل کیا جائے؟

171
172

الگ نماز پڑھ کے دوسری بار جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

جواب: مغرب کی نماز میں ایساہوا،تواب حکم یہ ہے کہ مسجد سے باہر چلا جائے،جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا، اس لیے کہ فجر کے وقت میں اور عصر کے فرض کے بعد نفل پڑھنا...

172
173

جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں بلند آواز سے قراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: مغرب کی تیسری اورعشاء کی تیسری اور چوتھی رکعت میں امام یا منفرد دونوں پر قراءت آہستہ آواز میں کرنا واجب ہے، اور جن رکعات میں آہستہ قراءت کرنا واجب ہے...

173
174

نمازِ جنازہ سنّتِ بعدیہ سے پہلے پڑھیں یا بعد میں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے ساتھ گراؤنڈ میں نماز جناز ہ ادا کی جاتی ہے متعدد مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ فرض نماز کی جماعت کے فورا ً بعد یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ باہر گراؤنڈ میں نماز جنازہ ہے اس میں شرکت فرمائیں دریافت طلب امر یہ ہے کہ نمازِ ظہر اور مغرب کی بعد والی سنتیں ادا کرنے کے بعد نماز جنازہ پڑھی جائے یا پہلے نماز ِ جنازہ پڑھ کر پھر سنتیں ادا کی جائیں؟

174
175

عصر کی نماز کے دوران وقت ختم ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: مغرب کا وقت داخل ہونے سے پہلے اگر تکبیر تحریمہ کہہ لی تو اگرچہ عصر کی نماز کے دوران مغرب کا وقت داخل ہو جائے، نمازِ عصر ادا ہوجائے گی، تاہم یہ یاد رہے...

175
176

کیا رمضان میں دن میں فاتحہ دلا سکتے ہیں؟

سوال: بعض لوگ رمضان المبارک میں دن کے وقت کھانے پر فاتحہ دلوانے سے منع کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مغرب کے بعد فاتحہ دلوانی چاہیے ، عرض یہ ہے کہ رمضان شریف میں روزے کی حالت میں کھانے پر فاتحہ دلوانا کیساہے؟

176
177

کیا فرض نماز کی آخری دورکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: مغرب کی تیسری رکعت میں بھولے سے یاجان بوجھ کر بھی اگر فاتحہ کے ساتھ سورت ملائی تو نماز درست ہے،بلکہ بعض آئمہ کے نزدیک منفرد کے حق میں فاتحہ کے بعدسور...

177
178

سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟

جواب: مغرب والاخریان من العشاء“ترجمہ: جن نمازوں میں آہستہ قراءت کی جاتی ہے ان نمازوں میں آہستہ قراءت کرنا امام اور منفرد دونوں پر واجب ہے اور وہ نمازیں ظہر ...

178
179

پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)

179
180

قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟

جواب: مغرب کی نماز میں دو رکعتیں رہ گئیں ہوں تو اپنی ایک رکعت اد ا کرنےکے بعد قعدہ بھی کرنا ہوگا ۔اگر ایک رکعت نکلی ہوتو کھڑا ہوکر ثنا،تعوذ اورتسمیہ کے بعد ...

180