
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش نہیں ہوئی ، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات اس دن ہوئی ہے، تو اس دن خوشی نہیں ، بلکہ غم منانا چاہیےکہ اس دن تمام صحابہ کرام اور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اہل بیت سب رنجیدہ تھے اور ہم خوشی مناتے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ(1) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کیا ہے؟ (2)اور اس دن خوشی منانا ،جائز ہے یا نہیں؟
طواف نہ کرنے والا محرم کسی اور محرم کا حلق کرے تو؟
موضوع: طواف نہ کرنے والے محرم کا کسی دوسرے محرم کا حلق کرنا
تعویذ کے بدلے پیسے لینا کیسا ؟
سوال: کیا تعویذ کے بدلے میں پیسے لینا جائز ہے؟
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)
والدہ کے چچا زاد، پھپھو زاد، خالہ زاد اور ماموں زاد سے پردے کا حکم
جواب: نانا،پرنانی کی صرف صلبی اولاد محرم ہے، آگے اس کی اولاد محارم میں سے نہیں ہے۔ چنانچہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ ”عورتوں کے محارم کون کون...
رخصتی نہ ہوئی ہو، تو کیا بیوی کا نفقہ شوہر پر لازم ہوگا؟
جواب: نا حق نہیں۔ اور اگر انکار ناحق ہے مثلاً مہرِ معجل ادا کر چکا ہے یا مہر معجل تھا ہی نہیں یا عورت معاف کرچکی ہے تو اب نفقہ کی مستحق نہیں جب تک شوہر...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اقامت میں کب کھڑاہونا چاہئے؟حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑ ے ہونے کو سنّت کہہ سکتے ہیں؟نیز کچھ لوگ کھڑے ہوکر اقامت سنتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟سائل:سعید احمد عطاری(گلستان جوہر،کراچی)
جواب: نانچہ امام غزالی علیہ الرحمۃ احیاء العلوم میں فرماتے ہیں: ”واحضر فی قلبک النبی صلی اللہ علیہ وسلم وشخصہ الکریم وقل سلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبر...
بیوہ عورت کسی سے نکاح کرے، تو اس کی بیٹیاں اس شوہر کی محرم ہوں گی یا نہیں؟
جواب: نایا نہ کرنا دونوں جائزہے، البتہ اگر فتنہ کا خوف ہو، تو پھرپردہ واجب ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ”وَ رَبَآىٕبُكُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِكُمْ ...