سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 2582 results

171

عورت کا نفلی طواف میں چہرہ کھلا رکھنا

جواب: پردہ کرنے کا تعلق واجب یا نفلی طواف کے ساتھ نہیں بلکہ احرام کے ساتھ ہے کہ عورت اگر حالت احرام میں ہو تو چہرہ کُھلا رکھنا ضروری ہے کیونکہ اس کو حالتِ ا...

171
172

بیوی کے لیے شوہر کے چچا سے پردے کا حکم

سوال: کیا بیوی پر اپنے شوہر کے چاچو سے پردہ فرض ہے؟

172
173

بہو کا سسر کے ساتھ سفر کرنا

جواب: پردہ کرنا مناسب ہے اور وہ اپنے سسرکے ساتھ خلوت یعنی تنہائی اورسفر بھی اختیارنہ کرے ،بلکہ حتی الامکان اپنے شوہریاقابل اطمینان مَحرم نسبی ( یعنی جونسب ...

173
174

عورت کا اپنی بہن اور اس کی بیٹی کو اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ پر لے کر جانا

جواب: پردہ بھی ہے، آپ کے شوہر اُن کے محرم نہیں بن سکتے۔لہٰذا سوال میں بیان کیے گئے طریقے پر عمرہ کرنے کے لیے جانے کی اجازت نہیں۔ امامِ اہلسنت شاہ ام...

174
175

قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا

سوال: ہم کچھ ساتھی تھے سب کی نماز قضا ہوگئی،اب ایک مسجد میں رُک کر سب کو قضا نماز پڑھنی تھی، تو ہم اکیلے پڑھ رہے تھے کہ ایک عالم صاحب نے قضا کی جماعت شروع کر دی۔تو کیا قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے؟ نیز میں نے نماز شروع کر دی تھی، تو میرے لیے کیا حکم تھا؟

175
176

مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟

سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔

176
177

بھائی بہن کا آپس میں مصافحہ کر نا

جواب: پردہ نہیں ،لہذا فتنہ کا اندیشہ نہ ہوتو عیدوغیرہ کےموقع پربہن بھائی آپس میں مصافحہ کرسکتے ہیں ۔ البتہ چچازاد،ماموں زاد،پھوپھی زاد،خالہ زادآپس میں ہاتھ ...

177
178

عورت کا اپنے پھوپھا سے پردے کا حکم

سوال: کیا عورت کا اپنے پھوپھا سے پردہ ہے؟ اگر عورت اپنے پھوپھا سے ہنسی مذاق سے بات کرے ،تو کیا وہ گناہ گار ہوگی؟

178
179

احرام میں پردہ چہرے کی ایک طرف لگ گیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: احرام کی حالت میں بس میں سوار تھے، کھڑکی والی سائیڈ پر بیٹھے تھے، دورانِ سفر کھڑکی پر لگا پردہ چہرے کی ایک طرف کچھ حصہ پر مس ہوگیا، تو اب کیا کرنا ہوگا؟

179
180

امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟

سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟

180