
لڑکے یا لڑکی کیلئے ایئر ہوسٹ کی ملازمت کرنا کیسا؟
سوال: ایئر لائن میں لڑکے یا لڑکی کا ایئر ہوسٹ کی نوکری کرنا کیسا؟اس میں اکثر شراب بھی دینی پڑتی ہے۔
وزٹ ویزے پر بیرونِ ملک جانے والا نوکری کر سکتا ہے یا نہیں؟
سوال: ایک شخص وزٹ ویزے پر بیرونِ ملک گیا اور وہاں کام کرتا ہے، جبکہ اس ویزے پر آگے کوئی نوکری کرنے کی اجازت نہیں ہے، تو کیا اس کا کام کرنا اور کمائی حلال ہو گی؟
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
جواب: وجہ سے اب سجدہ سہو کافی نہ ہوگا،بلکہ اُس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا۔ایسی صورت میں اگر منفرد بھی سورہ فاتحہ پوری آہستہ پڑھ لینے کے بعد اس کا ...
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟
سوال: رات کو کاربار یا نوکری نہیں کرسکتے ہیں؟ جن کا کام ہی نائٹ شفٹ کا ہو یا وہ کام جو رات میں ہی ہوتے ہیں یا آفس میں دیر تک کام کرنا، ان میں رات کو کام کرنے والے افراد کا کام کرنا کیسا؟ کیا رات میں کام کرنا گناہ ہے؟
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: وجہ سے بچہ ایسا ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو احکام شریعت پر عمل کرنے اور بری خرافات سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین بجاہ النبی الامین صلی ...
دورانِ ڈیوٹی نماز پڑھنا اور کٹوتی کروانا
سوال: نوکری کا ٹائم نو بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہے، اس دوران ظہر اور عصر کی نماز بھی درمیان میں آجاتی ہے، جس ادارے میں میری نوکری ہے وہاں نماز پڑھنے، نہ پڑھنے کے حوالے سے کوئی اصول موجود نہیں، اب ڈیوٹی کے دوران نماز پڑھنے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر پڑھنے چلے جائیں، تو کیا تنخواہ سے کچھ رقم کٹوانی ہوگی؟
جمعہ کی اذان کے بعد مسجد کے لیے رکشہ یا ٹیکسی کروانا
سوال: جمعہ کی اذان کے بعد خریدو فروخت جائز نہیں،لیکن اگر کسی نے جمعہ پڑھنے کے لئے جانا ہے اور وہ رکشہ یا ٹیکسی بک کر کے جمعہ کے لئے جاتا ہے،تو کیا اس کا یہ فعل درست ہے، کیونکہ ا س میں بھی تو اس کو کرایہ والا ایگریمنٹ کرنا پڑے گا ؟
حیض کا غسل جمعرات یا جمعہ کو کرنا
جواب: وجہ غسل میں اتنی تاخیرکرناکہ فرض نمازفوت ہوجائے ،یہ جائزنہیں ہے ۔...