
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
سوال: نماز کے احکام میں واجبات کے بیان میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ نفل کا ہر قعدہ قعدۂ اخیرہ ہے، لیکن اگر کوئی شخص بھول کر نفل کی تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور اس رکعت کا سجدہ بھی کر لیا، تو اب یہ قعدہ فرض کی بجائے واجب شمار ہو گا۔ تو اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک فرض کام واجب ہو گیا؟
تفسیرِ جلالین کو حیض کی حالت میں چھونا
جواب: لگانا حرام ہے۔پھر ان میں جن صفحات پر صرف قرآن پاک لکھا ہو، انہیں بغیر طہارت کہیں سے بھی نہ چھوئیں، حتی کہ خالی جگہ پر بھی ہاتھ لگانا جائز نہیں کہ وہ خ...
چیک کے ذریعے نمازوں کافدیہ دینا
سوال: میت کے فدیہ کا حیلہ کرتے وقت ہم شرعی فقیر کو چیک دیکر حیلہ کروا سکتے ہیں یا کیش دیکر ہی حیلہ کروانا ہوگا ؟ اور حیلہ کروانے کے بعد یہ رقم ہم مد رسے میں لگا سکتے ہیں یا نہیں ؟جواب عطا فرمادیں ۔
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یوکے سمیت کئی ممالک میں کرونا وائرس کے سبب انتقال کرنے والے مسلمانوں کی میت کو ہسپتال کی طرف سے پلاسٹکبیگ میں لپیٹ کر تابوت میں بند کردیا جاتا ہے اور اس کو غسل نہیں دیا جاتا ،صرف اس تابوت کے ساتھ دفنانے کی اجازت ہوتی ہے ۔ تو اب اس کے غسل اور جنازے کا کیا حکم ہوگا ؟
بالوں اور ہاتھوں پر تیل لگے ہونے کی حالت میں وضو کیا، تو وضو ہوگا یا نہیں؟
سوال: سرسوں کے تیل سےسر کی مالش کرتے ہوئے سر پر کافی تیل لگایا ،اسی طرح ہاتھوں پر بھی تیل لگا ، تو اسی طرح تیل لگے ہونے کی صورت میں وضو کرنا ہو، تو وضو ہوجائے گا یا تیل کو اچھی طرح صاف کر کے وضو کرنا ہوگا؟
محمد دانیال نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: بچے کا نام دانیال رکھا ہو تواسکےساتھ محمد لگا سکتےہیں یا نہیں ؟
سرپر تیل لگا ہوتوغسل ہوجائے گا یا نہیں ؟
سوال: مرد یا عورت پر غسل فرض ہو جائے اور سر پر تیل لگا ہو، تو کیا بغیر شیمپو کے نہانے سے غسل ہو جائے گا یا شیمپو استعمال کرکے تیل ختم کرنا ضروری ہے ؟
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: لگا ہونا ۔(الاشباہ و النظائر ، الفن الاول: القواعد الکلیۃ، ص 65، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) نجاستِ خفیفہ کے حکم سے متعلق بہارِ شریعت میں مذکور ہ...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
جواب: لگا اور ہم نے وہ کھانا کھا لیا ، پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا اور وہ اپنے والد کی طرح نیکی میں جلدی کر...