
جواب: شرعی بغض رکھنا حرام ہے تو اہل بیت اطہار سے بغض رکھنا کس قدر شدید حرام ہوگا، اور ایسا شخص اگر توبہ کیے بغیر، اسی حالت میں مرجائے تو جہنم میں جائے گا۔ ...
جواب: شرعی اعتبار سے جوجانور خود بخود طبعی موت مرجائے، وہ مردار ہوتا ہے اورمر دار کی خریدو فروخت باطل ہے کیونکہ بیع کا رکن یہ ہے کہ مال کا مال سے تبادلہ کیا...
بیٹیوں کے گھر سے کھانا کھانے کا حکم
جواب: شرعی وجہ نہ ہو، والدین کا اپنی بیٹیوں کے گھر سے کھانا اور پینا شرعاً جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے، اور بلاوجہ شرعی، محض اپنی اٹکل سے کسی بھی جائز ...
نماز فجر کےدوران سورج طلوع ہو جائے توکیا نماز ہو جائے گی؟
جواب: شرعی یہ ہے کہ اگرالتحیات میں بیٹھنے سے پہلے یا بیٹھنے کے بعد تشہد کی مقدارگزرنے سے پہلے سورج طلوع ہوگیا تو فجر کی نماز بالاتفاق نہیں ہوگی ،اور اگر تشہ...
اہلِ جنت، جہنمی رشتے داروں کے جنتی ہونے کی خواہش کریں تو کیا وہ پوری ہوگی؟
جواب: شرعی حرام نہیں کیونکہ وہاں شرعی احکام جاری نہ ہوں گے بلکہ مراد کامل محرومی ہے۔ نیز جنتیوں کا جہنمیوں کی مدد نہ کرنا کافر جہنمیوں کے متعلق ہے، ورنہ جہن...
غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کے ذمہ دار اسلام اور علماء ہیں؟
جواب: شرعی حکمِ تکفیر بحسب ظواہر احادیث صحیحہ و نصوص صریحہ جمہورفقہاءخود قائل کے لئے مستلزم کفر ہے”قال صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فقد باء بہ احد ھما “حضور اکرم ...
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماً کھڑے ہو سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مدرسے میں بچے تلاوتِ قرآن کر رہے ہوتے ہیں ۔ اس دوران اگر کوئی استاد آجائے تو کیا شرعی طور پر طلباء ان کی تعظیم کے لئے تلاوت موقوف کر کے کھڑے ہو سکتے ہیں ؟ سائل:محمد وقاص عطاری(سنگ پورہ، لاہور)
مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟
جواب: شرعی چھوڑنایامسجدکی جماعت چھوڑ کر اپنی جماعت قائم کر لینا جائز نہیں اور سوال میں بیان کردہ عذر ایسا عذرِ شرعی نہیں کہ جس کی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوڑ...