
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: کون عن الصدر) أی یقع عنہ سواء نواہ أم لا‘‘ ترجمہ:اور بہرحال طواف وداع کا وقت، تو وہ طواف زیارہ کے بعد سے شروع ہوتا ہے، لہذا اگر طواف الزیارۃ کے بعد کو...
جواب: کون فی مکان لا یقدر علی ربطھا بنفسہ ولا یجد من یربطھا کذا فی فتح القدیر ‘‘ترجمہ:اورجسے پٹی کھولنے میں ضرر ہوکہ وہ ایسی جگہ میں ہے کہ وہ خود باندھنے پر...
غیر مسلم استاذ سے بچے کو تعلیم دلوانے کا حکم
جواب: ہیں؟ جواب:اجازت نہیں ہے ۔ چُنانچِہ میرے آقا اعلیٰ حضرت، اِمامِ اَہلسنّت مولیٰنا شاہ امام اَحمد رَضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں: غیر مذہب والیوں...
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو ابوبکر کیوں کہا جاتا ہے ؟
جواب: کون کاف شتر جوان ،بکرہ مؤنث،صدیق اکبر را کہ کنیت ابوبکر است بجھت ہمین است یک وقتی شتر جوان درزیر ایشاں بود“ترجمہ:لفظ بکر باء کے فتح اور کاف کے سکون ک...
جنت اور اس کی نعمتوں کے متعلق عقیدہ
سوال: جنت اور اس کی نعمتوں کے بارے میں اہل سنت وجماعت کے کیا عقائد ہیں؟
شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT استعمال کرنا
موضوع: شرعی مسائل چیٹ جی پی ٹی سے پوچھ سکتے ہیں؟
مسجد کا پرانا قالین، پرانی چٹائیاں بیچ سکتے ہیں ؟
جواب: کون فی موضع لا قاضی ھناک“ ترجمہ: اہلِ محلہ کا قاضی کی اجازت کے بغیر بیچنا درست نہیں، لیکن اگر کوئی ایسی جگہ ہو جہاں قاضی موجود نہ ہو (تو اب اہلِ محل...
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔