سرچ کریں

Displaying 1841 to 1850 out of 1926 results

1841

جاندار کی تصویر والا کیلنڈر گھر میں لگانے کا حکم

جواب: حرام ہے ؛ اسی طرح بطورِ تعظیم جاندارکی تصویر گھر میں رکھنا بھی ناجائز وحرام ہے ، لہٰذا جاندارکی تصویروالاکیلنڈر گھر میں لٹکانا ، ناجائز وحرام ہے ۔ ...

1841
1842

شراب کا نشہ اترنے کے بعد غسل کرنا ہوگا یا نہیں؟

جواب: حرام ہے اور پینے والے پر اس سے بچنا اور توبہ کرنا ضروری ہے۔اوررہی بات غسل کی تو اس سے غسل واجب نہیں ہوگا، کیونکہ یہ موجباتِ غسل(غسل واجب کرنے والی چی...

1842
1844

مرد کے لیے ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہننے کاحکم

جواب: حرام ہے، صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو۔۔۔ انگوٹھی سے مراد حلقہ ہے نگینہ نہیں، نگینہ ہر قسم کے پت...

1844
1845

حیض کی حالت میں مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جانا

جواب: حرام ہیں،نمازاور روزہ اور قرآن کی کسی آیت کا پڑھنا اور اس کو چھونا مگر غلاف کے ساتھ چھوسکتے ہیں،اور مسجد میں داخل ہونا اور طواف کرنا اور جماع کرنا اور...

1845
1846

ٹیڈی بئیر(Teddy Bear)گھر میں رکھنے کاحکم

جواب: حرام ہے اور مانع ملائکہ علیہم الصلٰوۃ والسلام کہ خود صورت ہی کااکرام مقصود ہوا اگرچہ اسے معظم وقابل احترام نہ مانا۔"(فتاوی رضویہ،جلد24، ص640، رضا فاؤن...

1846
1847

نامحرم کے ساتھ شادی شدہ والی زندگی گزاریں تو کیا اس سے بے برکتی ہوتی ہے؟

جواب: حرام ہے، ان دونوں پر فرض ہے کہ اللہ پاک کے عذاب سے ڈریں ، اس تعلق کو فی الفور ختم کریں اور توبہ کریں۔ واضح رہے کہ گناہوں کی وجہ سے بھی رزق میں تن...

1847
1848

روزے کی حالت میں منہ کے چھالوں پر ٹیوب لگانا

جواب: حرام نہیں جب کہ اطمینان کافی ہو کہ اس کا کوئی جز حلق میں نہ جائے گا مگر بے ضرورت صحیحہ کراہت ضرور ہے۔"(فتاوی رضویہ ، ج10، صفحہ551، رضافاونڈیشن، لاہور)...

1848
1849

رسول نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: حرام ہیں کہ ان میں حقیقۃً ادعائے نبوت(نبوت کا دعوی) نہ ہونامسلم ورنہ خالص کفرہوتا۔ مگرصورت ادعاء ضرور ہے اور وہ بھی یقینا حرام ومحظور ہے۔ اور یہ زعم ...

1849
1850

ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم

جواب: حرام اور ناپاک چیز شامل نہ ہو ،تو اس کا استعمال کرنا، جائز ہے۔ البتہ وضو وغسل کے متعلق یہ حكم ہےکہ اگر سرخی ایسی جِرم دار (یعنی تہہ والی) ہو کہ پانی ک...

1850