
قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟
جواب: اللہ وھو روایۃ عن ابی حنیفۃ رحمہ اللہ کذا فی الذخیرۃ“ یعنی جب رمضان کے کسی روزے کی قضااورنفل کی نیت سے روزہ رکھاتوامام ابویوسف رحمہ اللہ کے قول کے مطا...
کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے اور اسے امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے استاد امام اسحاق بن راہویہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟
حضرت آدم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ؟
جواب: اللہ''ہے اور آپ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کے نبی ہیں۔ آپ نے نو سو ساٹھ برس کی عمر پائی اور بوقتِ وفات آپ کی اولاد کی تعداد ایک لاکھ ہوچکی تھی۔ جنہوں نے ط...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: اللہ پاک ارشاد فرماتاہے:﴿ قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِیۡنَۃَ اللہِ الَّتِیۡۤ اَخْرَجَ لِعِبَادِہٖ۔۔الخ﴾ ترجمہ کنز الایمان:تم فرماؤ:کس نے حرام کی اللہ کی وہ زی...
یا رسول اللہ مدد، یا علی مدد، یا غوث المدد کہنا کیسا؟
سوال: غیر اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟ یہ شرک تو نہیں ہے؟ نیز یا رسول اللہ مدد، یا علی مدد، یا غوث اعظم مدد کہنا جائز ہے یا نہیں ؟
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: اللہ علیہ والہ وسلم نے تسویۂ صفوف کے متعلق ارشاد فرمایا:’’سووا صفوفکم ‘‘ترجمہ:اپنی صفیں سیدھی کرو۔ (صحیح مسلم،ج1،ص182 ،مطبوعہ کراچی ) حضور صلی اللہ...
غلاموں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کون ہیں ؟
جواب: اللہ تعالٰی عنہ نے اسلام قبول کیا۔ مقدمہ ابن صلاح میں شيخُ الاسلام حضرتِ ابنِ صلاح عثمان شافعی علیہ الرحمہ ( متوفی 643ھ) فرماتے ہیں :’’ أول من...
کون سی بد دعا قبول ہوتی ہے اور کون سی نہیں؟
جواب: اللہ عزوجل ان لایقبل دعاء حبیب علی حبیبہ‘‘یعنی میں نے اللہ تعالی سے دعاکی کہ وہ حبیب کی حبیب کے لیے کی گئی بددعا کو قبول نہ فرمائے ۔(مسند فردوس،جلد:1...
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
سوال: سوشل میڈیا پر ایک حدیث شیئر کی جارہی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب آدھا شعبان گزر جائے، تو روزے نہ رکھو۔‘‘ (سنن ابو داؤد/2337) تو کیا نصف شعبان کے بعد نفلی روزے رکھنا منع ہیں؟
کنیت رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: اللہ علیہ وسلم کی ایک سے زائد کنیتیں تھیں اورآپ علیہ الصلاۃ والسلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی کنیتیں رکھا کرتے تھے اور اچھی کنیت سے پکارنے...