
طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ
جواب: بیوی کو رجعی طلاق دی ہو اور تین طلاقیں بھی مکمل نہ ہوئی ہوں ، تو ایسی طلاق کی عدت میں( یعنی عورت حاملہ نہ ہواورحیض آتے ہوں تو طلاق کے بعد تین مکمل ماہ...
بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی خالہ یا پھوپھی سے نکاح کرنا
سوال: اگر کسی شخص کی بیوی فوت ہوجاتی ہے تو فوت شدہ بیوی کی خالہ یا پھوپھی سے وہ شخص شادی کرسکتا ہے ؟
بیوی کا شوہر کا مال اپنے اوپر حرام قرار دینا
سوال: اگر میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا ہو اور بیوی شوہر کو کہہ دے کہ "تیرے پیسے مجھ پر حرام ہیں" اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔
بیوی کو ماں بہن بیٹی کہہ کربلانا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کوباجی ،ماں یا بیٹی کہہ بیٹھے تو اس کے لیے کیا حکم ہےکیا اس سے نکاح ختم ہوجاتاہے ؟
کیا بیوی کے لیے شوہر کے ماموں اور چاچو سے پردہ ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا شوہر کے سگے چاچو اور ماموں بیوی کے لیے محرم ہوتےہیں یا نامحرم؟ ان سے پردے کا کیا حکم شرعی ہے؟ سائل: حافظ عبد الصمد (ماڑی کنجور، اٹک)
شوہر کا بیوی کو قبر میں اتارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دِین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ شوہر کا اپنی بیوی کو قبر میں اتارنا جائز نہیں ، کیا واقعی یہ بات دُرست ہے؟ راہنمائی فرما دیں۔
دوبہنوں کونکاح میں اکٹھے رکھنا
جواب: بیوی سے نکاح فاسد ہے، لہذا اسے فسخ کر کے ا س سے جدا ہونا لازم ہے۔ پہلی بیوی سے نکاح پر تو اثر نہیں پڑا مگر جب اس نے دوسری بہن سے ازدواجی تعلق قائم کر...
میاں بیوی کا گھر پر جماعت سے نماز پڑھنا
سوال: میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟