
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
جواب: بے کار ضائع کرنا ہے ، جو کہ اسراف اور ناجائز و گناہ ہے اور ایسا کرنے والا شخص گنہگار بھی ہوگا۔ میت کو غسل دیتے ہوئے بلا حاجت تین بار سے زائد پانی ...
ناپاکی(جنابت) کی حالت میں نکاح کا حکم
جواب: بے غسلا شخص) ہو ،اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے، بہتر یہی ہےکہ جلد از جلد غسل کرلیا جائے، اور غسل میں اتنی تاخیر کرنا کہ نماز قضاء ہوجائے،یہ حرام و...
مسجد سے پانی بھر کر لے جانا یا اپنا سامان مسجد کے پانی سے دھونا
جواب: بے اس کی اجازت قدیم خواہ جدید کے گھروں میں اُن کا پانی اگرچہ طہارت ہی کیلئے لے جانا روا نہیں طہارت ہوجائے گی مگر گناہ ہوگا۔“(فتاویٰ رضویہ، جلد2، صفحہ4...
روزے کی حالت میں دانتوں کی صفائی اور روٹ کنال کروانا
جواب: بے ضرورتِ صحیحہ کراہت ضرور ہے ۔درِّ مختار میں ہے: ”کرہ لہ ذوق شیء۔۔۔الخ“یعنی روزہ دار کو کسی چیز کا چکھنا مکروہ ہے۔(فتاویٰ رضویہ ، ج 10 ، ص 551 ، رضا ...
کیا سعی کے ساتوں پھیرے لگاتار کرنا ضروری ہے؟
جواب: بے حاجت اس کے پھیروں میں زیادہ فصل دینا مگر جماعت قائم ہوتو چلا جائے،یونہی شرکتِ جنازہ یا قضائے حاجت یا تجدید وضو کواگر چہ سعی میں ضرور نہیں ۔“(فتاوٰی...
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟
سوال: برف سے وضو کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر کر سکتے ہیں تو اس کا طریقہ کیا ہوگا؟
سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟
سوال: ہم نے سنا ہے کہ سردی میں وضو کرنے پر دوہرا اجر ملنے کی بشارت ہے، تو کیا فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خاص ہے یا گرم پانی سےوضو کرنے پر بھی یہ فضیلت حاصل ہو گی؟
حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: کبھی زکام کی حالت میں ناک سے سرخی مائل رطوبت نکل جاتی ہے، ایسا کسی مرض کی وجہ سے نہیں ہوتا، تو کیا اس صورت میں بھی وضو ٹوٹ جائے گا؟
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص رپئیرنگ کا کام کرتا ہو اور اپنے کام میں ایلفی کا استعمال کرتا ہو ،ایلفی کے استعمال کے دوران کچھ ایلفی اس کے ہاتھوں پر بھی لگ جاتی ہو اوراس سے بچنا بہت مشکل ہو۔کیا ایسے شخص کے لئے وضو و غسل کے معاملے میں رخصت ہوگی یعنی اسے اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ ہاتھوں سے ایلفی ہٹائے بغیر ہی وضو وغسل کرلے تو اس کا وضو وغسل درست ہوکر نماز ہوجائے ،یا پھر اسے بہر حال ایلفی ہٹا کر ہی وضو و غسل کرنا ہوگا؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔